سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاء اللہ۔۔ زبردست تصاویر ہیں۔۔

نین بھائی آپ نے نہ تو ٹیگ کیا اور نہ ہی بلایا لیکن ہم بن بلائے مہمان کی طرح چلے آئے ہیں۔۔ برا تو نہیں مانیں گے ہماری آمد کا;)
شیزان بھائی میں نے ٹیگ کیا تھا۔۔۔ لیکن آپ کے سامنے اکثریت کو یہ شکوہ ہے کہ ٹیگ نہیں ملا۔۔۔۔ :cry:
بہت شکریہ :)
 

ساجد

محفلین
سرکار جھوٹ تے نا بولو۔۔۔ :idontknow: اینی واری ٹیگ کیتا۔۔۔ تے نال دی نال روداد دی گل آئی تے فر ٹیگ کیتا۔۔۔ ۔ :devil:
بھائی جی ، یہ پی آئی اے والا ٹیگ تو نہیں تھا جس پر نام کسی اور کا ہوتا ہے اور لگا دیا جاتا ہے کسی اور کے سامان پر۔:D
 
Top