سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

خاکسار اور سر سید زبیر سرکار :notworthy:
IMAG2547_zps3a85aedb.jpg
یہ بندہ تو مجھے اب سیکرٹ ایجنٹ (مظہر کلیم والا) لگنے لگا ہے۔۔:cool:
ہر دفعہ شکل بدل جاتی ہے۔۔۔:D
ویسے نین بھائی آپ خاصے اسمارٹ ہو گئے ہیں۔۔۔:bighug: اپنے ہاتھ کا کھانا تو نہیں کھا رہے آج کل۔۔۔:laugh:
 

حسان خان

لائبریرین
حسان بھائی کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ یہ حضرات ویسے اچھے نہیں ہیں صرف تصاویر میں اچھے لگ رہے ہیں؟؟؟؟:laugh:

انیس بھائی جان، یہ دیکھئے کہ جب تصویروں میں ہی شخصیات میں اتنا وقار جھلکتا ہے تو اصل زندگی میں کیا عالم ہوگا۔ :)
 

ساجد

محفلین
سید زبیر صاحب ایک ایسی شخصیت ہیں کہ جو کوئی ان سے ایک بار مل لے وہ عمر بھر ان کی دوستی کے لمس کو اپنی روح میں محسوس کرتا ہے۔ انتہائی شفیق اور مہربان ہستیوں کا ذکر صرف کتابوں میں ہی نہیں ملتا سید زبیر صاحب کی صورت میں ایسی ہستیاں ہمارے درمیان بھی موجود ہیں۔
 

سید زبیر

محفلین
سید زبیر صاحب ایک ایسی شخصیت ہیں کہ جو کوئی ان سے ایک بار مل لے وہ عمر بھر ان کی دوستی کے لمس کو اپنی روح میں محسوس کرتا ہے۔ انتہائی شفیق اور مہربان ہستیوں کا ذکر صرف کتابوں میں ہی نہیں ملتا سید زبیر صاحب کی صورت میں ایسی ہستیاں ہمارے درمیان بھی موجود ہیں۔
کاکا نہ رلایا کر ، کنے عرصے بعد مخاطب ہویا تے اوہ وی رلانے واسطے
رب ترے توں سدا راجی رہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

ساجد

محفلین
کاکا نہ رلایا کر ، کنے عرصے بعد مخاطب ہویا تے اوہ وی رلانے واسطے
رب ترے توں سدا راجی رہے
سید صاحب ، میں نے حقیقت بیان کی ہے۔ سچ پوچھیں تو جب آپ سے میری ملاقات ہوئی تھی تو میں نےاپنے سامنے سادات کے وقار اور نجابت کو مجسم دیکھا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہائیں! تو اب بغیر چشمہ لگائے ہی کریں گے اور سر پر ٹوپی بھی نہیں پہنیں گے
لیکن بھیا پھر آپ صدی قبل کے انسان کیسے لگیں گے؟ :p

:evil:
اتنی بھی عمر نہیں میری۔۔۔۔ وہ تو بس میں نے سوچا کہ ابھی 100 برس عمر ہی کیا ہوتی ہے۔۔۔ حضرت نوح کے دور میں اس عمر کے لڑکے بالے کہلاتے تھے۔۔۔ :devil:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ بندہ تو مجھے اب سیکرٹ ایجنٹ (مظہر کلیم والا) لگنے لگا ہے۔۔:cool:
ہر دفعہ شکل بدل جاتی ہے۔۔۔ :D
ویسے نین بھائی آپ خاصے اسمارٹ ہو گئے ہیں۔۔۔ :bighug: اپنے ہاتھ کا کھانا تو نہیں کھا رہے آج کل۔۔۔ :laugh:
اب اس پر کونسی ریٹنگ کرتا۔۔۔ پرمزاح یا دوستانہ۔۔۔ آخر تیسری لائن پڑھی اور مشکل آسان ہوگئی۔۔۔ :devil::bighug:
 

سید زبیر

محفلین
سید صاحب ، میں نے حقیقت بیان کی ہے۔ سچ پوچھیں تو جب آپ سے میری ملاقات ہوئی تھی تو میں اپنے سامنے سادات کے وقار اور نجابت کو مجسم دیکھا۔
یہ میرے اللہ کی ستاری ہی ہے جس نے میرے عیب آپ کی خوبصورت نظروں سے چھپا دئیے ۔ میں تو ننگ سا دات ہوں ۔جن سے روز محشر سخت باز پرس ہوگی ۔ اللہ اپنے پیارے حبیب کے وسیلے ، شہدائے کربلا و اسلام کے واسطے سے ہم سب کو روز محشر عزت عطا فرمادے ۔ہمیں کالی کملی میں پناہ مل جائے (آمین ثم آمین)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
bitchslap.gif
اس میں میں کہاں ہوں؟ جاؤ اب تعریف بھی نہیں کروں گی کہ کیسے لگ رہے ہو چھوٹے بھائی ۔
میں کب سے سوتیلوں میں شمار ہونے لگی بھلا کہ دعا سلام سے بھی گئی ؟ :(
اپیا میں نے تو ٹیگ کیا تھا۔۔۔:) اگر آپ تک نہیں پہنچا تو ابن سعید بھائی قصوروار ہیں۔۔۔۔ وہ یقیناً ٹیگ کرنے کے ڈیٹا پر پاؤں رکھ کر بیٹھے ہونگے۔۔۔ :evil:
اب میری تعریف کر دیجیے جلدی سے آکر۔۔۔ (n)
 
Top