سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

چلئے نیرنگ بھائی ہم نے آپ سے بھی ملاقات کر لی آپ کے استاذ محترم سید زبیر صاحب سے بھی اور عاطف بھائی سے بھی طبیعت خوش ہوئی ۔اللہ آپ لوگوں کو خوش رکھے ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال ، برادرم ابھی تک میں اتنا باباجی نہیں ہوا ہوں کہ ماورائی طاقتوں کی مدد سے "محبوب" کی سرگرمیوں کا پتہ لگا سکوں نہ جانے آپ نے کس بنا پر مجھ ناتواں پر احوال لکھنے کا بوجھ ڈال دیا ہے۔:)
گو کہ میں وہاں موجود نہ تھا لیکن میری اینٹیلیجنس کو تو آپ سب ہی مانتے ہیں لہذا میں نے سید زبیر صاحب کی یہ تصویر اپنے خفیہ "ذرائع" سے حاصل کی ۔ تا کہ آپ کو "دندان شکن" جواب دیا جا سکے۔:)
پرانی تصویریں۔۔۔۔۔ :eek:
بلے بئی چالاک سجن۔۔۔۔:evil:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

پردیسی

محفلین
نیرنگ خیال ، برادرم ابھی تک میں اتنا باباجی نہیں ہوا ہوں کہ ماورائی طاقتوں کی مدد سے "محبوب" کی سرگرمیوں کا پتہ لگا سکوں نہ جانے آپ نے کس بنا پر مجھ ناتواں پر احوال لکھنے کا بوجھ ڈال دیا ہے۔:)
گو کہ میں وہاں موجود نہ تھا لیکن میری اینٹیلیجنس کو تو آپ سب ہی مانتے ہیں لہذا میں نے سید زبیر صاحب کی یہ تصویر اپنے خفیہ "ذرائع" سے حاصل کی ۔ تا کہ آپ کو "دندان شکن" جواب دیا جا سکے۔:)
DSC03134.JPG

یعنی ادھر بھی جاسوسی :laughing:
بھرا جی اب کوئی نئی چیز نہ نکال پھینکنا۔۔ ۔۔۔باقی ہم تو آپ کی جاسوسی کے چشم دید گواہ ہیں
 

ساجد

محفلین
Top