سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

نیرنگ خیال

لائبریرین
خیال بھیا مجھے نظر آ گئی فیصل مسجد وہ بھی بغیر غور کیے :) اگر میں غلط نہیں تو ٹاورز کے دائیں طرف درخت کے اوپر نظر آ رہی ہے :) اور اگر میں صیح ہوں تو داد دیں میری دور نگاہی کی جو محسن بھیا نہیں ڈھونڈ سکے وہ میں نے ڈھونڈ لی :battingeyelashes:
زبردست غدیر۔۔۔ :zabardast1:
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی، آپ تینوں کی ملاقات کے بارے میں پڑھ کر اور تصویریں دیکھ کر۔
فاکسی گاڑی تو آج کل' اینٹیکس ' میں شمار ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ نین بھائی اس ورچوئل ملاقات کا۔

عاطف بٹ اور سر سید زبیر گھر کی چھت سے گلی میں تانک جھانک کرتے ہوئے۔۔۔ :twisted:
IMAG2543_zpsa01127e4.jpg

بچپن کی عادتیں ساری زندگی نہیں جاتیں۔
 

مہ جبین

محفلین
بہت خوب تصویری روداد تو دیکھ لی اب تحریری روداد کا انتظار ہے
خاکسار بھائی :laugh1: سے درخواست ہے کہ اپنے مخصوص انداز میں احوال تحریر کرکے محفل میں پیش کریں :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ لیکن یہ تو بتا دیں کہ کون سے ٹاورز اور کون سے درخت ؟
(میرے پاس تصاویر ڈسپلے نہیں ہو رہیں نا)۔ ہاہاہا


جب ڈسپلے ہوئی تب داد دیجیئے گا ناں:) ایسے تھوڑی دیتے ہیں :cautious:
میری طرف سے آپ اپنے اُس کلام کی داد وصول کیجیئے جو آپ نے ابھی تک محفل پہ شیئر نہیں کیا :p
 
Top