نیرنگ خیال
لائبریرین
اچھا مان لیتے ہیں
اچھا مان لیتے ہیں
سرکار آگئے۔۔۔حکم کریں
مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ آپ ساتھیوں کی دلچسپی اور اظہار پسندیدگی کا کیسے شکریہ ادا کروں ۔ سب ساتھیوں کے لیے اللہ کے حضور دعا گو ہوں ۔ خصوصا عاطف بٹ کا جن کی بدولت [COLOR=#ff0000]نیرنگ خیال[/COLOR] بھی چلے آئے ۔ اور میرے ویران گھر میں بہار آگئی
کچھ اس میں تمسخر واللہ نہیں ہے
آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گامیں ا کر سب ٹھیک کرتا ہوں یہ سب ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہین اور ہمیں دور بھجوا رکھا ہے بلکہ کام پر لگا رکھا ہے
نہی باقی کو دیکھا ہوا تھا ناباقیوں کی باری آنکھیں بند کر لی تھیں۔۔۔
ایک وڈے سے کراس کے لئے تیار رہو
برادر یہ میں نے صرف مزاحاً کوٹ کیا تھا۔۔۔بلکہ یوں جانئے شرارتاًکچھ اس میں تمسخر واللہ نہیں ہے
کاکے بڈھیاں نال مزاخاں کرداں ایں ؟۔ایہہ وی میربانیبرادر یہ میں نے صرف مزاحاً کوٹ کیا تھا۔۔۔ بلکہ یوں جانئے شرارتاً
ہاں پھر یہ بات کر کے آپنے مجھے اگلی چھٹی تک روک دیا پاس آنے کے لیےآنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا
ہائے ! خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تکہاں پھر یہ بات کر کے آپنے مجھے اگلی چھٹی تک روک دیا پاس آنے کے لیے
چھٹی نئیں دیندے ۔ جنوری فروری تک آ جاؤں گاہائے ! خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
چھیتی مڑیں وے طبیبا
نیرنگ خیال ، برادرم ابھی تک میں اتنا باباجی نہیں ہوا ہوں کہ ماورائی طاقتوں کی مدد سے "محبوب" کی سرگرمیوں کا پتہ لگا سکوں نہ جانے آپ نے کس بنا پر مجھ ناتواں پر احوال لکھنے کا بوجھ ڈال دیا ہے۔نبیل بھائی ملاقات کا احوال تو ساجد بھائی نے لکھنا ہوتا ہے۔۔ اور ان کے اوپر تو پہلے جتنی ملاقاتوں کی روداد ادھار ہے اس کو تو بھولنا ہی بنتا ہے۔۔۔