سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

زین

لائبریرین
صاحب ۔۔ بہن اور خاتون میں زمین اور شمین کا فرق ہوتا ہے ۔ ایک بہن ہوتی ہے دوسری ۔۔ خوف کی علامت ۔۔
ویسے یہ آپ کن سوئیاں کب سے لینے لگ گئے ۔۔

ہمممم۔
لگتا ہے بھابھی کا خوف آجکل کچھ زیادہ ہی اثر انداز ہورہا ہے ۔:grin:
 

مغزل

محفلین
بھیا ہر شریف آدمی بیگم سے ڈرتا ہے
(وگرنہ ڈرنے کی ادا کاری ضرور کرتا ہے ۔۔ میرا مشورہ ہے پلو سے باندھ لیں ):battingeyelashes:
 

مجیب

محفلین
السلام علیکم !


محترم بھائی جان ۔ ایک بات پوچھنا چاہتا ھوں کہ اصل لفظ احتجاج ہے یا کہ احتیجاج‌؟؟؟؟


مجیب

 

شمشاد

لائبریرین
اصل لفظ احتجاج ہی ہے۔ ا ح ت ج ا ج
عربی زبان سے اردو میں آیا ہے۔
اسم ہے
مذکر کے طور پر بولا جاتا ہے۔
اس کے مطلب : اعتراض، حجت، انکار

احتیجاج کوئی لفظ نہیں ہے البتہ احتیاج (ا ح ت ی ا ج) ایک لفظ ہے۔
یہ بھی عربی زبان سے اردو میں آیا ہے۔
اسم ہے
مؤنث کے طور پر بولا جاتا ہے۔
اس کے مطلب : حاجت، ضرورت
 
نہیں بٹیا آپ کو یہاں نہیں آنا چاہئے تھے بلکہ باہر سے ہی آواز دے لیتیں۔ ویسے بھی یہاں مؤنث الفاظ مثلاً "احتیاج" پر ذکر ہو رہا ہے۔
 

ایم اے راجا

محفلین
وکیلوں کا لانگ مارچ ہو جائے تو پھر اسپر احتجاج کریں گے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کے سب فارغ ہو جائیں تو اسپر ایک بڑا احتجاج کریں، ویسے میرا ذاتی خیال ہیکہ، حکومت اور خواتین کو احتجاج سے کچھ زیادہ فرق نہیں پڑنے والا :)
 
Top