سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

وجی

لائبریرین
یہ بھائی کون ہے آپ مجھ پر تو شک نہیں کر رہے
مجھے تو شمشاد بھائی کی ملی بھگت لگ رہی ہے
 

طالوت

محفلین
اب کیا ہو گیا؟ کس کس کی ملی بھگت لگتی ہے؟

قربان ہونے کو جی چاہتا ہے اس سادگی پر ، زینب بی بی کو چھوڑ کر آپ فرار ہو جاتے ہیں ، اور پھر بھی پوچھتے ہیں کہ کس کی ملی بھگت ، سچ سچ بتائیں کتنا مال پانی ملا ہے ، اس کے عوض ، ہم بھی دیکھیں شاید ہماری جیب میں بھی کچھ ہو ۔۔۔۔۔۔
نہیں چلے گی نہیں چلے گی مردانے میں رشتے داری نہیں چلے گی

باقی کہاں ہین بھئی :raisedeyebrow:
وسلام
 

وجی

لائبریرین
طالوت بھائی سنا تھا شمشاد بھائی دبئی گھومنے جارہے ہیں اور ہوسکتا ہے وہاں کچھ طے ہوا ہو
ویسے زینب بی بی کی گاڑی پر نظر ہے انکی
 

طالوت

محفلین
مجھے تو لگتا ہے معاملہ نقد میں طے ہوا ہے ، اور اسے گننے میں مصروف ہین ، اسلیے تو جواب نہیں دے رہے۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی لوگو یہاں رشتہ داری، اقرباء پروری اور نقد کچھ بھی نہیں چلے گا۔ یہاں صرف مردوں کی ہی حکمرانی رہے گی۔

دبئی میں ٹراسپورٹ کی سہولت، وہ دوسرا سودا ہے۔ اس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
 

طالوت

محفلین
بہرحال لالہ جی دال میں کچھ کالا ضرور ہے
(میرے ڈیلوں میں کوئی تل نہیں /نہ ہی کوئی کچرا کہ کچھ نہ ہونے کے باوجود کالا نظر آئے)
وسلام
 

طالوت

محفلین
ہممم ساری دال کالی ہو گئی تو اسے آپ نے ثابت ماش کہنا شروع کر دیا ، ویسے کالی تو ثابت مسور کی نہیں ہوتی ؟
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کالے کالے ثابت ماش، پکانے کے بعد گرما گرما زیادہ سا مکھن ڈال کر بغیر روٹی کے ہی کھا جائیں۔
 
یہ لو بدتمیزو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زرہ جو ترس اتا ہو کہ چھوٹی بہن ہے ہمارے پیار میں چلی اتی ہے ۔ڈانٹ پڑوا دی نا بڑے بھائی سے۔۔جاو میں سب سے نارض ہوں نہیں بات کرتی میں کٹی بس:(:(

شمشاد بھائی کیوں ہماری بہن کو پریشان کرتے ہیں اگر یہاں آگئی تو کیا قیامت آئے گی یہ آسمان گرجائے گا یہ آندھی آئے گی۔ اپنی چھوٹی بہن ہے اگر گھر سے باہر آگئی تو کونسی بڑی بات ہے ہم سب کی عزت ہے، سو پلیز ہاتھ ہلکا رکھیں وہ کتنی دکھی ہے! دیکھیں اس کی آنکھیں بھری ہوئی ہیں کہیں آنسو گرگئے تو ہم بھی اس کے غم میں شامل ہوجائیں گے۔
 

طالوت

محفلین
غم میں شامل نہ ہوں ، آنسوؤں میں بہہ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔
اقربا پروری نہیں چلے گی ، اسی لیے تو قوم کی حالت نہیں سدھرتی ۔۔۔۔۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
بلکل ٹھیک کہا طالوت بھائی ہم نے چوکوں پر سگنل تو لگا دیئے ہیں لیکن یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ لال پر رکنا ہے یا ہرے پر
 

علی ذاکر

محفلین
بلکل ٹھیک کہا طالوت بھائی ہم نے چوکوں پر سگنل تو لگا دیئے ہیں لیکن یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ لال پر رکنا ہے یا ہرے پر[/quot


جناب ہمارے ہان تو قانون ہی یہی یے جس کی لاٹھی اس کی بھینس اشارہ کسی کا کھلا ہوتا ہے کاٹ کوئ رہا ہوتا
 
Top