سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

طالوت

محفلین
آپ دونوں(جیہ و زینب) کی "سادگی" پہ قربان ہونے کو جی چاہتا ہے ، مگر مجھے حرام ہونے کی خواہش ہرگز نہیں !
وسلام
 

مغزل

محفلین
یار باقی بھی تو بہنیں ہیں ۔ تم ناں ۔۔ ہمارے لاڈ کی وجہ سے بگڑ رہی ۔۔ پٹائی ہوگی تو پتہ چلےگا۔ شمشاد بھائی کان کھینچیں گے اور میں چٹیا۔ :rollingonthefloor:
 

طالوت

محفلین
میں تو کہتا ہوں ، شریک محفل ہونے کی کوشش اور ہونا تو ایک طرف ، تانک جھانک پر بھی پابندی لگا دیں ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم
زینب یہ تم نے شمشاد بھائی کا کام بڑھانے کی ٹھانی ہوئی ہے کیا؟ تم پوسٹ کرتی جا رہی ہو اور وہ حذف :)
 
Top