مبارکباد ساجد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ابوشامل

محفلین
آج صبح کا آغاز اس خوشخبری کے ساتھ ہوا کہ برادر ساجد اقبال کو اللہ تبارک و تعالی نے ایک بیٹے سے نوازا ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ولی عہد کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور ایک طویل و صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ آمین
 

مغزل

محفلین
مبارک ہو ساجد بھائی ، اللہ منے میا‌ں کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک، اپنی اور اپنے محبو ب صل اللہ علیہ وسلم کے رضا کا تابع بنائے اور دین و دنیا اور اخروی کامیابیاں نصیب فرمائے ۔آمین
( مٹھائی ادھار رہی ، شامل کے ابا جس دن آپ کا نمبر مجھے ایس ایم ایس کردیں گے بات بھی ہوجائے گی انشا اللہ)
 

نبیل

تکنیکی معاون
ساجد کو میری جانب سے بھی بیٹے کی بہت بہت مبارک قبول ہو۔ اللہ تعالی ان کے بیٹے کو نیک اور قابل بنائیں اور انہیں ان کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں، آمین۔
 

آفت

محفلین
ساجد کو میری جانب سے بھی بیٹے کی بہت بہت مبارک قبول ہو۔
اللہ تعالٰی آپ کے بیٹے کو نیک صالح اور فرمانبردار بنائے ۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو ساجد، اللہ تعالیٰ اس کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دونوں جہاں کی تمام نعمتوں سے نوازے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

ساجدصاحب ، آپ کوبیٹےکی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی اسکوآپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اورنیک و صالح بنائےاوراسکی عمردرازکرے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 
Top