مبارکباد ساجد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش

شمشاد

لائبریرین
ولی عہد کی پیدائش کی بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ صاحبزادے نیک و صالح بنائے۔
 

راقم

محفلین
بھائی ساجد اقبال کو میری طرف سے بیٹے کی پیدائش بر دلی مبارک باد۔
اللہ ان کے بیٹے کے نصیب اچھے کرے اور اسے وہ تمام خوشیاں نصیب کرے جو اس کے حق میں بہتر ہوں، آمین۔
 
Top