علی وقار

محفلین
آج گوگل نے انکل سرگم کو یاد کیا ۔۔۔۔۔۔۔

farooq-qaisers-78th-birthday-6753651837109959-l.webp
 
اکمل زیدی

محفلین
شعر جیسا بھی ہو لیکن کم از کم درست لکھنا چاہیئے

کوئی تعویذ ہو ردِّ بلا کا
مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
مجھے اس پر آپ سے اختلاف ہے وارث بھائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔

کچھ لوگوں کو اس میں استثنیٰ حاصل ہونا چاہیے۔۔۔ ۔ ۔ ۔
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
بیگم کی سونے کی انگوٹھی کھو گئی اماں کی دی ہوئی تھی جو پچھلے سال اس جہانِ فانی سے اس دارِ بقا کی طرف کوچ کر چکی ہیں میں دیکھ رہا تھا بیگم اداس تھیں بہت زیادہ انگوٹھی کے ساتھ اماں بھی یاد آرہی ہونگی ہم چائے پی رہے تھے چُپ چاپ چائے پی جا رہی تھی میں غم بٹانے کے لیے بات شروع کی چیز تو کھو جاتی ہے مگر ماں کی دی ہوئی کی بات الگ ہوتی ہے میں نے شاید بٹانے کے چکر میں غم بڑھا دیا کیونکہ آنکھوں میں آنسو امنڈ آئے تھے میں نے بات جاری رکھی کوئی بات نہیں غم نہ کرو زندگی رہی تو اس سے بڑی اور اچھی انگوٹھی کیا پورا سیٹ بنوا دونگا میری بات سُن کر اب آنسو کی جگہ غصہ کے انگارے بھر گئے تھے ۔۔میری بات جاری تھی ۔۔ورنہ سیکنڈ وائف ۔۔۔ابھی جملہ ادھورا تھا ۔۔ بیگم غصہ سے چائے کا کپ پٹخ کر کھڑی ہو چکی تھیں ۔۔میں نے دھیمے سے اپنی بات مکمل کی ---میں تو ڈنر کروا ہی سکتا ہوں ۔۔۔ :confused:
 
سب خیر ہے نا ۔۔۔۔ :unsure:۔۔۔آج تو توپ خانے خاموش ہیں کسی کے ۔۔۔ ہم تو فورا خندق میں چلے گئے تھے گولہ پھینک کر ۔۔۔ :soldier:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

کل ہمیں "دو دریا" اور "سیکنڈ وائف " کی بہت یاد آئی 😂😂😂
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب خیر ہے نا ۔۔۔۔ :unsure:۔۔۔آج تو توپ خانے خاموش ہیں کسی کے ۔۔۔ ہم تو فورا خندق میں چلے گئے تھے گولہ پھینک کر ۔۔۔ :soldier:
بذات خود توپوں کی زد میں آئے ہوئے ہیں ہم۔۔۔ اس لیے اوور ڈوز سے پرہیز کر رہے کہ کہیں جان لیوا ہی نہ ثابت ہو جائے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بجا فرمایا ۔ ۔ ۔ ساتھ ہوں تو بہترین حلیف ہوتے ہیں ۔ ۔ جو ٹھن جائے تو چالاک حریف ہوتے ہیں۔۔۔ :D
لگتا ہے کہ آج آپ نے حریف بنائے رکھنے کی ٹھان لی ہے حالانکہ آج کل ہمیں کسی بھی قسم کی جارحانہ سرگرمی سے پرہیز بتائی گئی ہے۔ لیکن اگر آپ ایسا چاہتےبہیں تو مورچوں کو مضبوط کر لیجئیے
 
میں تو ایسے ہی مزاک کر را تھا۔۔۔ :disappointed:
 
Top