جاسمن

لائبریرین
سنا تھا دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ سو۔۔۔:):):)
IMG20231009074912.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
صبح صاحب موبائل دیکھتے دیکھتے بولے کہ مریم نواز کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وی سی نے اقبال کے فلسفۂ خودی پہ لیکچر دینے کے لیے بلایا ہے۔
ہائے میرا تو سانس رکنے لگا۔ کل مجھے بھی بلاوا آ سکتا ہے۔ تیاری رکھنی چاہیے۔ :)
اب خبریں ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے تو بلاوا تو ہے پر شکر ہے کہ موضوع یہ نہیں ہے۔
 
سیما علی

مریم بی بی کی للکار سن کر بلاوا گیا ہے۔۔روک سکو تو روک لو۔جو انھوں نے جاتی امرا جانے سے روکنے کی ناکام کوشش کرنے والے ”ڈیوٹی“ پر کھڑے افسر کو کہے تھے…… ”روک سکو تو روک لو!
 
جاسمن

لائبریرین
صبح صاحب موبائل دیکھتے دیکھتے بولے کہ مریم نواز کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وی سی نے اقبال کے فلسفۂ خودی پہ لیکچر دینے کے لیے بلایا ہے۔
ہائے میرا تو سانس رکنے لگا۔ کل مجھے بھی بلاوا آ سکتا ہے۔ تیاری رکھنی چاہیے۔ :)
اب خبریں ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے تو بلاوا تو ہے پر شکر ہے کہ موضوع یہ نہیں ہے۔
IMG-20231012-160306.jpg

کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا ۔۔۔!!!
 
جاسمن

لائبریرین
محمد وارث بھائی، چونکہ مجھے دلچسپ و عجیب لڑی میں جواب کا اختیار نہ ہے، اس لیے یہاں پر پوسٹ کر رہا ہوں۔
برطانوی یونیورسٹی کا جادو ٹونے میں ڈگری کروانے کا اعلان، انگریزی ماخذ
نیرنگ خیال جلدی آئیں۔ آستانہ کھولنے کے لیے ڈگری لینے کے بارے کیا خیال ہے؟
بلکہ اس سے بھی ودھیا خیال آیا ہے کہ ہم بھی اپنے ادارے میں جادو ٹونے میں ڈگری کرانے کا عزم کرتے ہیں۔
واہ! کیا شاندار خیال ہے! زبردست!!
 
گُلِ یاسمیں

یہ جادو ٹونے یا تعویذ کس بارے ہوں گے بھلا۔۔۔ محبوب آپ کے قدموں میں والے
یا
زمین میں دفن دولت کے خزانے نظر آنے والے۔
اگر کسی نے اس فیلڈ میں ڈگری لے لی تو بتائے ۔
کوئی تعویذ ہو رد بلا کا
مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
اگر کسی نے اس فیلڈ میں ڈگری لے لی تو بتائے ۔ تاکہ ہم بھی کچھ فائدہ اٹھا لیں
کوئی تعویذ ہو رد بلا کا
محبت میرے پیچھے پڑ ی ہے
پاکستان چلی جاؤ کچھ دن ۔ ہر بڑے شہر میں ید بیضا آستین میں چھپائے رکھنے والے مل جائیں گے ۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال جلدی آئیں۔ آستانہ کھولنے کے لیے ڈگری لینے کے بارے کیا خیال ہے؟
بلکہ اس سے بھی ودھیا خیال آیا ہے کہ ہم بھی اپنے ادارے میں جادو ٹونے میں ڈگری کرانے کا عزم کرتے ہیں۔
واہ! کیا شاندار خیال ہے! زبردست!!
ہم نے معروف علماء کی طرز پر عالم رویاء میں ڈگری لے رکھی ہے۔۔۔۔ اس سے کوچے کی تشہیر کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔۔۔

نوٹ: اس کو رویا (خواب ) پڑھا اور سمجھا جائے نہ کہ رویا (شاعروں والا) ۔۔۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
میں نے تو ایسی کوئی ڈگری نہیں لی۔ :unsure:
پھر بھی احباب مجھے آستانہ کھولنے کا مشورہ دیتے رہتے ہیں۔ دیکھ لیں بغیر ڈگری کے میری صلاحیتوں کے معترف ہیں تو اگر ڈگری بھی مل گئی تو بیجا بیجا ہو جائے گی۔
ویسے کتنے ہی بے ڈگری یافتہ طبیب اپنے نام کی تختی پہ ایسی ایسی ڈگریاں لکھے ہوتے ہیں کہ ڈگری یافتہ پڑھیں تو شدید قسم کے احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جائیں۔
ہم بھی چار پانچ ایسی افلاطونی قسم کی ڈگریوں کے نام لکھوا چھوڑیں گے۔ :D
 
آپ وہ سعدی کی زبان بولا کریں نا کہ
خدا بخشند اگر نہ بخشندہ
ایں سعادت بزور بازو نیست۔۔۔۔
 
Top