مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023

سید عاطف علی

لائبریرین

مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023​

آج یہاں سعودی عرب میں چودہ سو چوالیس ہجری کے رمضان کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔
کل سے یہاں اس رمضان کا پہلا روزہ ہو گا ۔
ان تمام ممالک کے محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق شروع کرتے ہیں بہت بہت مبارکباد ۔ باقی تمام محفلین کے لیے بھی بہت نیک خواہشات اور مبارکباد جن کے ہاں رمضان کا مہینہ کل شروع ہونے والا ہے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں اس ماہ کی برکات سے مستفید ہونے کا موقع دے ۔
آمین۔
 
آمین!
میری طرف سے بھی تمام اردو محفل کے شرکا ء کو رمضان کی بہت بہت مبارک!
اِس بار سعودیہ اور پاکستان میں ایک ساتھ رمضان شروع ہوئے ہیں اب عید دیکھتے ہیں کہ ایک ساتھ ہوگی یا نہیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
روزے دیاں مبارکاں سب نوں۔۔۔ روزے آگئے نیں مترو۔۔۔ نیک بن جاؤ۔۔۔ برائیاں دے کھیڑے چھڈ دیو۔۔۔۔ میں تے نویں مولوی ٹوپی وی لے آیا واں ذرا فیشنی ہے گی۔۔۔ پر چلو گی۔۔۔ تے یوٹیوب تے وی نعت ری میکس دی پلے لسٹ لا لئی اے۔۔۔ بلے بلے۔۔۔۔
 
وجی

لائبریرین
آپ سب کو رمضان کی بہت بہت مبارکباد
اللہ آپ سب کے روزے اور عبادات قبول فرمائے آمین ثم آمین۔
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی کی رحمتوں کی لُوٹ سیل کا مہینہ ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سب مسلمانوں کے لیے اس ماہِ مبارک کی ہر ایک گھڑی کو قیمتی بنائے۔ آمین
 
Top