رمضان المبارک

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023

    مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023 آج یہاں سعودی عرب میں چودہ سو چوالیس ہجری کے رمضان کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ کل سے یہاں اس رمضان کا پہلا روزہ ہو گا ۔ ان تمام ممالک کے محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق شروع کرتے ہیں بہت بہت مبارکباد ۔ باقی تمام محفلین کے لیے بھی بہت نیک...
  2. ام اویس

    روزہ اور تزکیۂ نفس

    روزہ اور تزکیۂ نفس اسلام دین حق ہے جو شخص اسلام کو قبول کرلیتا ہے گویا اپنی گردن میں الله اور اسکے رسول صلی الله علیہ وسلم کی اطاعت کا پٹکا ڈال لیتا ہے ۔ کلمہ لا الہ الا الله محمد رسول الله پڑھنے کے بعد لازم ہے کہ وہ تمام فرائض کو دل کی خوشی اور پوری رضامندی کے ساتھ ادا کرے ۔ ایک دن میں پانچ...
  3. رحمت اللہ شیخ

    ماہِ رمضان کیسے گزاریں...؟

    ماہِ رمضان اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کیا ہوا ایک عظیم تحفہ ہے، جسے نیکیاں کمانے کا سیزن کہا جائے تو غلط نہ ہوگا. لہٰذا ترتیب بناتے ہوئے اپنا وقت زیادہ سے زیادہ تلاوتِ قرآن، ذکر و اذکار وغیرہ میں صرف کریں. موجودہ دور میں انٹرنیٹ (سوشل میڈیا وغیرہ) وقت کے ضیاع کا اہم سبب ہے. لہٰذا اس بابرکت ماہ کی...
  4. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::::ماہِ رمضاں میں عبادت کا مزہ کُچھ اور ہے::::::Shafiq -Khalish

    غزل شفیق خلشؔ ماہِ رمضاں میں عِبادت کا مزہ کُچھ اور ہے روزہ سے بڑھ کر نہ رُوحانی غذا کُچھ اور ہے لوگ سمجھیں ہیں کہ روزوں سےہُوئے ہیں ہم نڈھال سچ اگر کہدیں جو پُوچھے پر، بِنا کُچھ اور ہے یُوں تو وقفہ کرکے کھالینے کی بھی کیا بات ہے بعد اِفطاری کے، روٹی کا نشہ کُچھ اور ہے اگلی مانگی کا ہمیں...
  5. عبدالقدیر 786

    رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا ترجمے کے ساتھ

    رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا ترجمے کے ساتھ ایک ویڈیو کی شکل میں
  6. عرفان قادر

    ہو میری طرف سے تمھیں افطار مبارک!

    رحمت کا مہینہ ہے پُر انوار مبارک بخشش کے مسلماں ہیں طلبگار، مبارک ہے عید کے دن اُس کی ضمانت پہ رہائی شیطان ہوا جس میں گرفتار، مبارک ٹی وی پہ جو اَب آ کے دکھائیں گے تماشے عالِم نہیں، جوکر یا اداکار مبارک چالیس کلو کا ہے جو رمضان سے پہلے ہو جائے گا نوّے کا، مِرا یار، "مُبارک" تاجر نے ہر اک...
  7. حمیرا عدنان

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، سب سے پہلے تو میری طرف سے آپ سب کو رمضان المبارک جمعرات کو یعنی کل یہاں کویت میں پہلا روزہ ہو گا - ان شاءاللہ عزوجل، پاکستان میں محکمہ موسمیات والو کا خیال ہے کہ آج چاند نظر آ جائے گا تو اس حساب سے ان کے رمضان کا آغاز بھی ہمارے ساتھ ہی ہو گا، رب کی ہوئی عطا ہے...
  8. فرقان احمد

    رمضان المبارک سے متعلقہ لڑیاں!

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ ہمارے ذہن میں یہ خیال آیا کہ اردو محفل میں رمضان المبارک کے حوالے سے لڑیوں کی صورت میں آج تک جو مواد پیش کیا گیا ، اس کو ایک جگہ جمع کر دیا جائے تاکہ محفلین کو اس بابرکت ماہ کے حوالے سے مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں آسانی پیدا ہو جائے۔ اگر آپ کو کسی اور لڑی کا سراغ ملے...
  9. فاخر رضا

    ماہ مبارک رمضان المبارک کی فضیلت

    ماہ مبارک رمضان کی فضیلت کے بارے میں 40 احادیث 1- ارکان اسلام: قال الباقر عليه السلام: بني الاسلام علي خمسة اشياء، علي الصلوة و الزكاة و الحج و الصوم و الولايه. امام باقر عليہ السلام نے فرمایا ہے کہ: اسلام کے پانچ ارکان ہیں، نماز، زکات، حج، روزہ اور ولایت۔ فروع كافي، ج 4 ص 62، ح 1 2- روزہ...
  10. فاخر رضا

    دعائے افتتاح رمضان المبارک میں روز پڑھنے کی دعا

    دعاء افتتاح معبود تیری حمد سے تیری تعریف کا آغاز کرتا ہوں اور تو اپنے احسان سے راہ راست دکھانے والا ہے اور مجھے یقین ہے کہ تو معافی دینے مہربانی کرنےکے مقام پر سب سے بڑھ کر رحم و کرم کرنے والا ہےاور عذاب کے موقع پر سب سے سخت عذاب دینے والا ہے اور بڑائی اور بزرگی کے مقام پر تو تمام قاہروں اور...
  11. فاخر رضا

    رمضان المبارک کی تیس دن کی دعائیں

    پہلے دن کی دعا: اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اورمجھ سے درگزر کراے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے دوسرے دن کی دعا: اے معبود !آج کے دن...
  12. فاخر رضا

    رؤیت ہلال کی دعا

    رؤیت ہلال - رمضان پہلی دعا میرا اور تیرا پروردگار الله ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے اے معبود! اس چاند کو ہمارے لیے امن وامان اور سلامتی وتسلیم کیساتھ طلوع کر اور پسندیدہ چیزوں کی طرف جلدی کرنے کا ذریعہ بنادے اے معبود! اس مہینے میں ہم پر خیروبرکت نازل فرما اور ہمیں خیروبھلائی سے ہمکنار کر دے...
  13. فاخر رضا

    رمضان المبارک کی فضیلت اور اعمال

    رمضان المبارک کے فضائل اور اعمال شیخ صدوق(علیہ الرحمہ) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا (ع)سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین (ع)سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ ﷺنے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا...
  14. محمد تابش صدیقی

    نظم: قرآن کا مہینہ

    سورة البقرہ کی آیت نمبر 185 کا منظوم مفہوم بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کو سنوارنے پر راحیل فاروق بھائی اور عاطف ملک بھائی کا مشکور ہوں۔ اور استادِ محترم کی قبولیت پر احباب کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ...
  15. محمداحمد

    مبارکباد ماہِ رمضان - رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

    الحمدللہ رمضان المبارک کا رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہوا چاہتا ہے۔ تمام مسلم بہنوں اور بھائیوں سے درخواست ہے کہ درج ذیل دعاؤں کو اپنی ہر نماز میں اللہ سے طلب کریں۔ یا اللہ ہمیں رمضان کا بابرکت مہینہ نصیب فرما اور ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم اس ماہِ مقدس میں زیادہ سے زیادہ فیوض...
  16. حسن محمود جماعتی

    رمضان کیسے گزارا؟؟:::: کیسے گزارا جائے؟؟

    احباب ایک سلسلہ شروع کرنے کا خیال آیا، جس میں ہم اظہار کر سکیں کہ ہم نے یہ رمضان کیسے گزارا۔ یعنی رمضان میں اپنی روز مرہ کی مصروفیات کا تذکرہ۔ اس میں دو باتیں پیش نظر ہیں۔ 1۔ خود احتسابی کہ ہم نے کیا کچھ کیا اورکیا کچھ کرنا چاہیے تھا 2۔ دوسروں کی مصروفیات اور تجربات سے سیکھنا اور تحریک حاصل کرنا...
  17. محمد علم اللہ

    بچپن کا روزہ

    جمعرات، 2 جولائی، 2015 محمد علم اللہ خود کو بچپن کے دنوں میں لےگئے تو ایک ہوک سی دل میں اٹھی ۔کہاں وہ مستیوں ، رنگ رلیوں ، بے فکریوں کے دن اور کہاں یہ کمپٹیشن ، امتحان ، پڑھائی ، نوکری کی تلاش ، بچھڑے رشتے ، دوستوں کی کرم فرمائیاں ، ناراضگیاں،دغابازیاں یعنی کہ بے شمار حاضر اور ماضی کی یادیں ایک...
  18. تجمل حسین

    فہم مضامین قرآن (رمضان المبارک)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کچھ دن قبل سالگرہ کے زمروں میں محب علوی صاحب کی لڑی ’’قرآن فہمی‘‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا جو انہوں نے اردو محفل کی نویں سالگرہ اور رمضان المبارک کے موقع پر شروع کیا تھا۔ کچھ مصروفیات کی بناء پر انہیں تاخیر ہوگئی جس پر انہوں نے آئندہ برس محفل...
  19. محمدعمرفاروق

    رمضان المبارک کے تینوں عشروں کی دُعا

    رمضان المبارک کے تینوں عشروں کی دُعا پہلے عشرے کی دعا۔ : رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔ ترجمہ :اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما،توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ دوسرے عشرے کی دعا۔ :اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ۔ِ ترجمہ:میں...
  20. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رمضان المبارک

Top