تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے معروف رکن تیلے شاہ جی کے سسر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نچھاور فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اراکین محفل سے دعا کی درخوست ہے۔
 

زینب

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ۔بہت افسوس ہوا تیلے بھائی اللہ مرحوم کو جنت میں جگہ عطا کرے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کی غلطیوں سے درگذر فرمائے۔ آمین۔
 

سارہ خان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائیں ۔۔ آمین ۔۔۔
 

محسن حجازی

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ رب العزت کے حضور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہوں۔
اللہ رب العزت اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم تیلے شاہ جی
بہت افسوس ناک خبر ہے ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائےاور مرحوم کے درجات بلند کرے۔۔۔آمین
لواحقین کو صبروجمیل عطا کرے آمین
نایاب
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحوم کے درجات بلند کرے۔
 

چاند بابو

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائیں ۔۔ آمین ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top