تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کے ظاہرہ باطنی گناہوں کو معاف فرمائے ۔
اور کے درجات بلند فرمائے ۔ جملہ پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمین ثم اٰمین۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور گھر والوں کو صبر کا حوصلہ عطا فرمائیں (آمین)
 

تیلے شاہ

محفلین
تمام خواتین و حضرات کو اللہ کریم جزا خیر دے
پردیس میں زندگی بہت مشکل ہے اسکا اندازہ مجھے یہ خبر سن کرہوا
اللہ کریم ہم سبکو دیس میں ہی حلال رزق عطا فرمائے
 
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین، ثم آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top