شمشاد نے کہا:بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی
اور ہاں حجاب اب آپ بھی میری طرح ایک نوٹ لکھ کر سامنے لگا لیں تاکہ اگلے سال پھر دیر نہ ہو جائے۔![]()
لیکن میں نے تو کسی اور کی سالگرہ کا نوٹ لگایا ہوا ہے۔حجاب نے کہا:شمشاد نے کہا:بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی
اور ہاں حجاب اب آپ بھی میری طرح ایک نوٹ لکھ کر سامنے لگا لیں تاکہ اگلے سال پھر دیر نہ ہو جائے۔![]()
آپ نے نوٹ لگایا ہوا تھا تو کیا شگفتہ کا نام نہیں اُس میں![]()
دوست نے کہا:مبارکباد جی بہت ۔
ماوراء نے کہا:یہ سارا مہینہ ہی شگفتہ کے نام!!![]()
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شگفتہ!!