مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی، آپ تو مجھے رُلا دیا اتنا خوبصورت گفٹ دے کر تھینکس۔۔۔ تھینکس آ لاٹ۔۔۔بہت یادگار۔۔۔بوچھی آپ اتنا محبت کرنے والا دل کہاں سے پایا۔۔۔ میں آپ کی محبت کا قرض کبھی نہیں ادا کرسکتی مجھے معلوم ہے
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

:( اگر رونا ہی ہے تو میں اپنا تفحہ واپس لے لوں گی ۔ خبردار یہاں کوئی رویا ۔ :x
مجھے ہنستے لوگ پسند ہیں شگفتہ ۔ اس لئے رونے کی باتیں مت کریں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واپس :)

بوچھی کل آپ نے اتنا ہنسایا آج رونے دینا تھا۔ اتنے سارے کام جمع ہو گئے ہیں کہ رونا خودبخود آ رہا ہے اوپر سے آپ میرے قیمتی آنسوؤں کا گلا بھی گھونٹ دیا : )
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
واپس :)

بوچھی کل آپ نے اتنا ہنسایا آج رونے دینا تھا۔ اتنے سارے کام جمع ہو گئے ہیں کہ رونا خودبخود آ رہا ہے اوپر سے آپ میرے قیمتی آنسوؤں کا گلا بھی گھونٹ دیا : )

کونسے کام جمع ہوگئے ہیں ؟ آدھے مجھے دے جائیں ۔ :?
اور رونا ۔۔ رونا بس کریں اب اور بھی غم ہیں زمانے میں رونے کے سوا :p ،
لگتا ہے آپکو ابھی میری صبحت کا رنگ نہیں چڑھا :lol: مجھے خود آنا ہی پڑے گا کراچی ۔ یہ ہر وقت کا رونے سے میں بڑی تنگ ہوں :(

یہ لیں یہ آپکے نام ۔ :)
کوئی بات ایسی کیا کرو، کوئی لفظ ایسا لکھا کرو
ملے جس سے دل کو قرار سا ،کوئی شعر ایسا پڑھا کرو
سدا دکھُ میں ہی نہ رکھا کرو، کبھی سکھُ بھی اسکو دیا کرو

جو کٹھن کٹھن سے ہیں راستے یہ سبھی ہیں کیوں میرے واسطے
یہ جو جل رہا ہوں میں آگ میں کبھی تم بھی اس میں جلا کرو

مجھے اب تمھاری ہی آس ہے، میرا دل تمھارے ہی پاس ہے
ہے یہ جان تیرے حصار میں اسے میری جان رہا کرو

میرا دن ہو یا میری رات ہو، تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
ابھی جیسے تم میرے ساتھ ہو،یونہی ساتھ میرے چلا کرو ،
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پلیز بوچھی ضرور جب بھی ممکن ہو آپ کے لئے آنا، مجھے اتنی خوشی ہوگی آپ سے مل کر !!

بوچھی اتنا اچھا کلام کہاں سے ڈھونڈا ۔۔۔تھینکس۔۔۔ ویسے آپ نے اتنا غمگین انتساب میرے نام کردیا، وہ بھی پابندی کے ساتھ :( :)
اور فکر نہیں کریں میرا نام بہت بڑی رکاوٹ ہے غمگین رہنے کے لئے ۔ میں تو سوچا ہے نام ہی تبدیل کر لوں :)

اچھا یہ دیکھیں یہ پڑھئے ابھی تو :

مُرغی خانہ

سید ضمیر جعفری

چند مرغے مرغیوں نے کر کے باہم ساز باز
ایک ڈربے میں بنا لی مجلسِ بیضا گُداز

مدعا یہ تھا کوئی تنظیم کا پیمانہ ہو
یعنی مُرغی خانہ ہر پہلو سے مُرغی خانہ ہو

ان میں کچھ بے آشیانے بے ٹھکانے مُرغ تھے
اور کچھ جید گھرانوں کے پُرانے مرغ تھے

کچھ نجیبُ الاصل ، تیز و تُند ، جنگی مُرغ تھے
کچھ فرنگن مرغیاں تھیں ، کچھ فرنگی مُرغ تھے

سبز بھی تھے، زرد بھی تھے ، کاسنی بھی ، لال بھی
نرم رُو اطفال بھی ، پُختہ گورو گھنٹال بھی

اِک سیانے مُرغ نے دی بانگ ازراہِ کلام
السلام ! اے نازشِ مُرغانِ عالم السلام !

اے عزیزو! یاد فرماؤ اگر کچھ یاد ہو
کن گراں مایہ شُتر مرغوں کی تم اولاد ہو

وہ صبا رفتار ، خوش گفتار ، خوش کردار مُرغ
وہ جواں پرواز ، موسیقار ، شب بیدار مُرغ

زندگی کے جادہ دُشوار و نا ھموار پر
ہم چلیں گے اُن کے نقشِ پنجہ و منقار پر

تھی ابھی لرزاں فضاؤں ہی میں بانگِ اتحاد
ہوگیا مُرغوں میں برپا ایک انڈے پر فساد

:)
 
خوب مزے کا ہے ۔ پر میرے پاس ایسے مزے مزے کے نہیں ہوتے نا :( ورنہ لکھ دیتی ۔
مجھے سچ مچ اب آنا ہی ہوگا کراچی ۔ صبر کریں :lol: اور انتظار بھی ۔

( نوٹ۔۔ ) آپکے رات بارہ ، گیارہ ، دس بجے شگفتہ میں انتظار کروں گی میسنجر پر ذر ا آئیے گا ۔ کام ہے۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
یہ لیں یہ آپکے نام ۔ :)
کوئی بات ایسی کیا کرو، کوئی لفظ ایسا لکھا کرو
ملے جس سے دل کو قرار سا ،کوئی شعر ایسا پڑھا کرو
سدا دکھُ میں ہی نہ رکھا کرو، کبھی سکھُ بھی اسکو دیا کرو

جو کٹھن کٹھن سے ہیں راستے یہ سبھی ہیں کیوں میرے واسطے
یہ جو جل رہا ہوں میں آگ میں کبھی تم بھی اس میں جلا کرو

مجھے اب تمھاری ہی آس ہے، میرا دل تمھارے ہی پاس ہے
ہے یہ جان تیرے حصار میں اسے میری جان رہا کرو

میرا دن ہو یا میری رات ہو، تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
ابھی جیسے تم میرے ساتھ ہو،یونہی ساتھ میرے چلا کرو ،

زبردست باجو۔ :best:

اور شگفتہ کے لیے اتنے لمبے اشعار ۔۔ میرے لیے تو کبھی ایک شعر بھی نہیں پڑھا آپ نے۔ :cry: jk۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اور شگفتہ کے لیے اتنے لمبے اشعار ۔۔ میرے لیے تو کبھی ایک شعر بھی نہیں پڑھا آپ نے۔ :cry: jk۔ :p

اگر پسند کرو تو میں لکھ دوں۔

فی الحال پہلا مصرعہ لکھتا ہوں :

رات کہتے ہیں تیری زلفِ گرہ گیر کو لوگ
 
تمھارے لئے بھی لکھتی ہوں کل ابھی تھک گئی ہوں ۔ :(
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
پلیز بوچھی ضرور جب بھی ممکن ہو آپ کے لئے آنا، مجھے اتنی خوشی ہوگی آپ سے مل کر !!

بوچھی اتنا اچھا کلام کہاں سے ڈھونڈا ۔۔۔تھینکس۔۔۔ ویسے آپ نے اتنا غمگین انتساب میرے نام کردیا، وہ بھی پابندی کے ساتھ :( :)
اور فکر نہیں کریں میرا نام بہت بڑی رکاوٹ ہے غمگین رہنے کے لئے ۔ میں تو سوچا ہے نام ہی تبدیل کر لوں :)

اچھا یہ دیکھیں یہ پڑھئے ابھی تو :

مُرغی خانہ

سید ضمیر جعفری

چند مرغے مرغیوں نے کر کے باہم ساز باز
ایک ڈربے میں بنا لی مجلسِ بیضا گُداز

مدعا یہ تھا کوئی تنظیم کا پیمانہ ہو
یعنی مُرغی خانہ ہر پہلو سے مُرغی خانہ ہو

ان میں کچھ بے آشیانے بے ٹھکانے مُرغ تھے
اور کچھ جید گھرانوں کے پُرانے مرغ تھے

کچھ نجیبُ الاصل ، تیز و تُند ، جنگی مُرغ تھے
کچھ فرنگن مرغیاں تھیں ، کچھ فرنگی مُرغ تھے

سبز بھی تھے، زرد بھی تھے ، کاسنی بھی ، لال بھی
نرم رُو اطفال بھی ، پُختہ گورو گھنٹال بھی

اِک سیانے مُرغ نے دی بانگ ازراہِ کلام
السلام ! اے نازشِ مُرغانِ عالم السلام !

اے عزیزو! یاد فرماؤ اگر کچھ یاد ہو
کن گراں مایہ شُتر مرغوں کی تم اولاد ہو

وہ صبا رفتار ، خوش گفتار ، خوش کردار مُرغ
وہ جواں پرواز ، موسیقار ، شب بیدار مُرغ

زندگی کے جادہ دُشوار و نا ھموار پر
ہم چلیں گے اُن کے نقشِ پنجہ و منقار پر

تھی ابھی لرزاں فضاؤں ہی میں بانگِ اتحاد
ہوگیا مُرغوں میں برپا ایک انڈے پر فساد

:)

ہاہاہا ۔۔ شگفتہ بہت مزے کی شاعری ہے ۔۔ “مرغی خانہ “۔۔۔ :p

باجو کی لکھی ہوئی نظم اور غزل بھی دونوں بہت زبردست ہیں ۔۔۔
35.gif
 
تیشہ

محفلین
شکریہ سارہ :D کہو تو تمھارے پر بھی لکھ دوں ؟ :p آجکل میرا موڈ بڑا رومانی ہے ۔ جس جس نے لکھوانی ہے بتاؤ ۔
 
سارہ خان

محفلین
lol..باجو نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔۔ :p ۔۔ جلدی سے لکھ دیں اس سے پہلے کہ موڈ بدل جائے ۔۔ آپ کے موڈ کا کچھ پتا نہیں ہوتا ۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اور شگفتہ کے لیے اتنے لمبے اشعار ۔۔ میرے لیے تو کبھی ایک شعر بھی نہیں پڑھا آپ نے۔ :cry: jk۔ :p

اگر پسند کرو تو میں لکھ دوں۔

فی الحال پہلا مصرعہ لکھتا ہوں :

رات کہتے ہیں تیری زلفِ گرہ گیر کو لوگ
دیر نہ کریں۔۔۔ جلدی سے لکھ دیں۔ :p
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ سارہ :D کہو تو تمھارے پر بھی لکھ دوں ؟ :p آجکل میرا موڈ بڑا رومانی ہے ۔ جس جس نے لکھوانی ہے بتاؤ ۔

میں؟ :lol:

یہ آپکے نام ۔ :lol:
خاتم المرسیلن‘

علم کے شہر کے تاجدار وا میں
خاتم المرسیلن
تیری رحمت کے سائے کے محتاج ہیں
آسمان و زمیں
خاتم المرسیلن

روشنی بھی تیری ذات کا عکس ہے
چاندنی بھی تیری بات کا عکس ہے
جس طرف آنکھ اٹھتی ہے توُ ہے وہیں
حسنُ عرش بریں
خاتم المرسیلن ۔
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
lol..باجو نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔۔ :p ۔۔ جلدی سے لکھ دیں اس سے پہلے کہ موڈ بدل جائے ۔۔ آپ کے موڈ کا کچھ پتا نہیں ہوتا ۔۔ :)

سارہ تمھارے لئے ۔

جب بھی دل اکیلا ہو، دل میں تم مہکتے ہو
ہر سوُ غم کا میلہ ہو، دل میں تم مہکتے ہو

کب پریشان ہوتا ہوں چھوٹی چھوٹی باتوں پر؟
زخم جتنا گہرا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

کیسی کیسی خوشبوئیں مجھکو تھام لیتی ہیں
چاند جب نکلتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

ساز جاں کے پردوں سے اک صدا سی آتی ہے
جیسے کوئی کہتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

ایک ہی عبارت کو دیکھتا ہوں خوابوں میں
جیسے ہر سوُ لکھا ہو‘ دل میں تم مہکتے ہو‘

اسقدر یقین تو ہے میرے پیار پر تم کو
ساتھ جو بھی رہتا ہو ‘دل میں تم مہکتے ہو

کھولتا ہوں ڈاک اپنی اس امید پر واثق
اُس نے لکھ کے بھیجا ہو ‘دل میں تم مہکتے ہو ‘‘
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ لیں یہ آپکے نام ۔ :)
کوئی بات ایسی کیا کرو، کوئی لفظ ایسا لکھا کرو
ملے جس سے دل کو قرار سا ،کوئی شعر ایسا پڑھا کرو
سدا دکھُ میں ہی نہ رکھا کرو، کبھی سکھُ بھی اسکو دیا کرو

جو کٹھن کٹھن سے ہیں راستے یہ سبھی ہیں کیوں میرے واسطے
یہ جو جل رہا ہوں میں آگ میں کبھی تم بھی اس میں جلا کرو

مجھے اب تمھاری ہی آس ہے، میرا دل تمھارے ہی پاس ہے
ہے یہ جان تیرے حصار میں اسے میری جان رہا کرو

میرا دن ہو یا میری رات ہو، تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
ابھی جیسے تم میرے ساتھ ہو،یونہی ساتھ میرے چلا کرو ،

زبردست باجو۔ :best:

اور شگفتہ کے لیے اتنے لمبے اشعار ۔۔ میرے لیے تو کبھی ایک شعر بھی نہیں پڑھا آپ نے۔ :cry: jk۔ :p

ماورہ تمھارے لئے ۔

شبنمی رات سہانی ہے مجھے فون کرو :D
اک غزل تم کو سنانی ہے مجھے فون کرو

پھر نئا خواب دکھانا ہے سحر ہونے تک
پھر نئی شمع جلانی ہے مجھے فون کرو

دائمی وصل کا احساس دلانا ہے تمھیں
رات چپ چاپ بتانی ہے مجھے فون کرو

تیز بارش ہے‘ ہوائیں سرد موسم ہے
ہر طرف پانی ہی پانی ہے مجھے فون کرو

تم سے ملکر ہی میں بچھڑوں کوئی لازم تو نہیں
پھر بھی اک رسم نبھانی ہے مجھے فون کرو ۔
:p
 
Top