مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
:) سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شگفتہ ۔۔۔۔۔

birthday29ws8.jpg

:) بہت شکریہ سارہ اتنی خوبصورت وش اور خوبصورت کارڈ کے لئے !
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نبیل نے کہا:
:birthday:

[stream:584488b717]http://www.stingsandthings.com/home/stings/media/free/happy-birthday-free.mp3[/stream:584488b717]

بہت شکریہ نبیل بھائی،

میرے پاس تو اسپیکر ہی نہیں کام کر رہے ابھی تک اس نئے سسٹم میں سب سیٹنگز دوبارہ کرنا پڑ رہی ہیں اور میری قابلیت۔۔۔ :(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دھنک نے کہا:
شگفتہ جی ہم بھی آپکو سالگرہ کی بہت مبارک دیتے ہیں :) یہ سونگ جو اوپر نبیل صاحب نے جو کچھ بھی شئیر کیا سمجھئیے گا ہم نے بھی یہی کیا آپ کے لئے :D :)

ہیپی برتھ ڈے ۔ اور بہت سی دعاُئیں ۔

:)

بہت شکریہ دھنک آپ کی دعاؤں کے لئے اور شیئرنگ کے لئے اب اسپیکر مہربان ہو تو میں سن سکوں

بلیک فاریسٹ کی فرمائش بھی ہے آپ سے :)
:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حجاب نے کہا:
شگفتہ آپ کی سالگرہ تھی 19 اپریل کو ، سچ مُچ بھول گئی :oops: کب سے یاد تھی ڈیٹ اب بھول گئی ۔خیر ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہے گزرے سالگرہ کو ۔
بہت بہت سالگرہ مبارک ، خوش رہیں ۔ :)

بے حد شکریہ حجاب، آپ نے تو اسے یادگار بنا دیا میرے لئے ! اور فکر نہیں بقول فضہ میں سال میں کم از کم تین بار تو مناتی ہوں سال میں گرہ لگانے کو :)

آپ بھی خوش رہیں ھمیشہ !
 
دھنک

معطل
سیدہ شگفتہ نے کہا:
دھنک نے کہا:
شگفتہ جی ہم بھی آپکو سالگرہ کی بہت مبارک دیتے ہیں :) یہ سونگ جو اوپر نبیل صاحب نے جو کچھ بھی شئیر کیا سمجھئیے گا ہم نے بھی یہی کیا آپ کے لئے :D :)

ہیپی برتھ ڈے ۔ اور بہت سی دعاُئیں ۔

:)

بہت شکریہ دھنک آپ کی دعاؤں کے لئے اور شیئرنگ کے لئے اب اسپیکر مہربان ہو تو میں سن سکوں

بلیک فاریسٹ کی فرمائش بھی ہے آپ سے :)
:)

ہم نے فرمائش نوٹ کی ،،،، :)
 
شمشاد

نوٹ کر کے کہیں بھول نہ جائیے گا، یاد آوری کے لیے اسے ماتھے پر چپکا لیں۔
 
تیشہ

محفلین
BIRTHDAY PRESENT'

میں تیرے اس جنم دن پہ جان ِجہاں
تجھکو کس دیس کی کوئی سوغات دوں؟
سوچتی ہوں تجھے آج کے روز میں
کوئی پکھراج دوُں ، کوئی الماس دوں
میں مگر ایک بے مایہ، بے زرکوی
میرے دامن میں نیلم، نہ مرجان ہیں
میرا سرمایہ آشا کے کچھ دیپ ہیں
میری پونجی فقط چند نغمات ہیں

میری دولت ہیں شبُھ کامنائیں میری
مرا مخزان فقط میرے جذبات ہیں
میرے ہاتھوں میں سپنوں کی کچھ کونپلیں
میری جھولی میں چاہت کے کچھ پھول ہیں
میرے دامن میں تو جان ِجاں ! جان جاں
آرزوئیں ، تمنائیں اور خواب ہیں :lol:
سو تیری نظر ہیں
سو تیری نظر ہیں پیاری شگفتہ ۔
:birthday:
 
Top