مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

حجاب

محفلین
شگفتہ آپ کی سالگرہ تھی 19 اپریل کو ، سچ مُچ بھول گئی :oops: کب سے یاد تھی ڈیٹ اب بھول گئی ۔خیر ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہے گزرے سالگرہ کو ۔
بہت بہت سالگرہ مبارک ، خوش رہیں ۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
:) سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شگفتہ ۔۔۔۔۔



birthday29ws8.jpg
 

دھنک

معطل
شگفتہ جی ہم بھی آپکو سالگرہ کی بہت مبارک دیتے ہیں :) یہ سونگ جو اوپر نبیل صاحب نے جو کچھ بھی شئیر کیا سمجھئیے گا ہم نے بھی یہی کیا آپ کے لئے :D :)


ہیپی برتھ ڈے ۔ اور بہت سی دعاُئیں ۔

:)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی

اور ہاں حجاب اب آپ بھی میری طرح ایک نوٹ لکھ کر سامنے لگا لیں تاکہ اگلے سال پھر دیر نہ ہو جائے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی

اور ہاں حجاب اب آپ بھی میری طرح ایک نوٹ لکھ کر سامنے لگا لیں تاکہ اگلے سال پھر دیر نہ ہو جائے۔ :wink:

آپ نے نوٹ لگایا ہوا تھا تو کیا شگفتہ کا نام نہیں اُس میں :p
لیکن میں نے تو کسی اور کی سالگرہ کا نوٹ لگایا ہوا ہے۔
 
Top