مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

تیشہ

محفلین
میرے آنے سے پہلے پی تو نہیں لی چائے !




پی رہی ہوں ،، آپ نے پینی ہے تو ابھی آجائیے ۔ ساتھ میں ۔ میں ڈش بھر کر کیچپ کے ساتھ چپس کھا رہی ہوں
آپ نے دیر کی تو ختم کر دوں گی میں سارے ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif





فرحت :confused: :confused: ؟ ؟
 

تیشہ

محفلین
اس تھریڈ کو میری نظروں کے سامنے رکھا جائے کہ شگفتہ کی اصلی اصلی والی سالگرہ ( ستمبر ) میں آرہی ہے تو کہیں میں بھول ہی نہ جاؤں :music: ماورہ یاد رکھنا ،
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے پچھلے سال سے ہی یہ محسوس ہو رہا تھا کہ یہ سالگرہ کم از کم ایک سال تو چلے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top