مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

دھنک

معطل
باجو کو ماریں گولی ، یہ چائے تو ہم آپ سے ہی پئیں گے سارہ جی ;) ۔ آپ ہمیں اپنے نازک نازک خوبصورت ہاتھوں سے پلادیں تو کیا ہی بات ہے ۔ پھر تو ہم زہر بھی پی لیں سچ ;)
 
سارہ خان

محفلین
ل ول ۔۔ ایسی بات ہے دھنک جی تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔:)۔ جب دل چاہے آئیں ۔۔ میں آپ کو اپنے نازک نازک ہاتھوں سے چائے یا زھر جو دل کرے آپ کا وہ پلادوں گی ۔۔ ;) :tounge:
 
سارہ خان

محفلین
میں بھی بس جا رہی ہوں ماورا۔۔۔ اور شرط تو دھنک نے سوچ سمجھ کر ہی رکھی ہوگی نہ ۔;)۔ دھنک ستاروں کا علم جانتی ہیں نہ ۔۔ انہیں پتا ہے میرے ہاتھوں کا ۔۔ :tounge:
 
:rolleyes:

آپکو یقین ہے نا کہ آپکے ہاتھ نازک ہی ہیں :rolleyes:؟ کہیں ایسا نہ ہو ہم زہر پیتے پیتے آپکے ہاتھ کھاجائیں اور ایسے میں آپکا ہاتھ ہمارے گال پر پڑجائے :confused: اسلئے احتیاطن پوچھ رہے ہیں پہلے بتائیے نازک ہونے کے ساتھ ساتھ ہلکے بھی ہیں :rolleyes: ۔؟
 
پتا ہوتا تو پوچھتے ہی کیوں :rolleyes: ۔؟ اب پوچھ ہی بیٹھے ہیں تو بتا دیں ، ورنہ ہم کسی اور کے نازک ہاتھوں کو تلاش کرتے ہیں :grin:
 
دھنک

معطل
:confused:
ہاں شرط یہی ہے کہ نازک ہاتھ ہونے چاہیں۔ ;)

آپکے کیسے ہیں ماوراء ؟ :rolleyes: ہلکا یا پھلکا ;) ؟ وزن میں کیسا ہے :confused: پہلے کسی پر آپ آزماکر دیکھئے پھر ہمکو خبر کریں ، ایک کے نازک نہ نکل سکے تو ہم دوسری کے ہاتھوں زہر غٹاغٹ پینے کو تیار ہیں :cool:
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ دھنک جی۔ میرے ہاتھ نازک بالکل نہیں ہیں۔ یہ تو جن کو میرے ہاتھ لگے ہیں۔ ان کو ہی صحیح اندازہ ہے۔ آپ سارہ کے نازک ہاتھوں سے ہی پیجیے۔میں کہہ رہی ہوں کہ اس کے ہاتھ نازک ہیں۔ ;)
 
بڑی ظالم ہیں آپ :rolleyes: کتنوں کو ہاتھ جڑ چکیں ہیں اب تک ؟ کوئی ثابت و سالم بچا کہ گیا لڑُھک ;)
ایک بار ہمارے کہنے پر بھی پھر سے کسی کو جڑ دیکھے شاید اب کہ وزن کچھ کم ہوگیا ہو :rolleyes:
ہمیں بڑی تمنا ہے آپکے ہاتھ سے کافی پینے کی ;) ، پہلے ہاتھوں کی کنڈیشن بتائیے ۔ ;)
آپ نے آج تک ہماری شرٹ کے بٹن بھی نہیں لگا کر دئیے :rolleyes: ؟ ویسی کی ویسی ہی رکھی ہوئی ہے ہم نے آپکے لئے ۔ :)
 
ماوراء

محفلین
دھنک۔ آپ کو دیکھ کر مجھے شرٹ ہی یاد آتی ہے۔ آپ کو کہا تھا کہ شرٹ لے آئیں تو میں بٹن لگا دوں گی، آپ آئیں ہی نہیں۔ :confused:
اور یہ آپ تمنائیں کیسی ہیں؟ سارہ کے ہاتھ سے زہر پینے کی۔۔میرے ہاتھ سے کافی پینے کی۔ ویسے اس میں ہاتھوں کے بارے میں معلوم کیوں کر رہی ہیں۔ آپ کو کوئی بھی نہیں مارے گا۔ زہر تو ہم شوق سے خود آپکو پلائیں گے۔ ;)
 
مگر ہم کچھ بھی پئیں ہم اکیلے پینے کے عادی نہیں ہیں ;) جبتک کوئی ہمارا ساتھ نہ دے ۔
بقول شاعر ،
مجھے پینے کا شوق نہیں پیتا ہوں غم بھلانے کو ،
:grin:
تو آپ دونوں ساتھ دیں گئیں ہمارا ، کہ کسی اور کو پکڑیں ;) ، چلئیے آدھا آدھا مل بانٹ کر پی کھا لیں گے کافی چائے ہم پی لیں گے :grin: باقی آپ جسکی مرضی کھا لیں :grin::grin: ،
 
سارہ خان

محفلین
:rolleyes:

آپکو یقین ہے نا کہ آپکے ہاتھ نازک ہی ہیں :rolleyes:؟ کہیں ایسا نہ ہو ہم زہر پیتے پیتے آپکے ہاتھ کھاجائیں اور ایسے میں آپکا ہاتھ ہمارے گال پر پڑجائے :confused: اسلئے احتیاطن پوچھ رہے ہیں پہلے بتائیے نازک ہونے کے ساتھ ساتھ ہلکے بھی ہیں :rolleyes: ۔؟

ل ول ۔۔ دھنک جی یہ تو آپ کو میرے ہاتھوں زہر پینے کی خواہش کرنے سے پہلے سوچنا چاہیئے تھا نہ ۔۔:tounge: اب جیسے بھی ہاتھ ہوں پینا تو پڑے گا ہی آپ کو ۔;)۔ ساتھ ہی ہاتھوں کا بھی پتا چل جائے گا کہ کیسے ہیں ۔۔ :grin:
 
سارہ خان

محفلین
:confused:
بڑی ظالم ہیں آپ :rolleyes: کتنوں کو ہاتھ جڑ چکیں ہیں اب تک ؟ کوئی ثابت و سالم بچا کہ گیا لڑُھک ;)
ایک بار ہمارے کہنے پر بھی پھر سے کسی کو جڑ دیکھے شاید اب کہ وزن کچھ کم ہوگیا ہو :rolleyes:
ہمیں بڑی تمنا ہے آپکے ہاتھ سے کافی پینے کی ;) ، پہلے ہاتھوں کی کنڈیشن بتائیے ۔ ;)
آپ نے آج تک ہماری شرٹ کے بٹن بھی نہیں لگا کر دئیے :rolleyes: ؟ ویسی کی ویسی ہی رکھی ہوئی ہے ہم نے آپکے لئے ۔ :)

:grin: :grin:
 
دھنک

معطل
ل ول ۔۔ دھنک جی یہ تو آپ کو میرے ہاتھوں زہر پینے کی خواہش کرنے سے پہلے سوچنا چاہیئے تھا نہ ۔۔:tounge: اب جیسے بھی ہاتھ ہوں پینا تو پڑے گا ہی آپ کو ۔;)۔ ساتھ ہی ہاتھوں کا بھی پتا چل جائے گا کہ کیسے ہیں ۔۔ :grin:

ہاتھوں کا پتا چلانے کے لئیے تو ہمیں آپکے ہاتھ چبانے پڑے گے تب پتا چلے گا کیسے ہیں ;) کیا پتا کہیں ہمارے دانت ہی نہ ٹوٹ جائیں :confused::( ۔
 
تیشہ

محفلین
دھنک۔ آپ کو دیکھ کر مجھے شرٹ ہی یاد آتی ہے۔ آپ کو کہا تھا کہ شرٹ لے آئیں تو میں بٹن لگا دوں گی، آپ آئیں ہی نہیں۔ :confused:
اور یہ آپ تمنائیں کیسی ہیں؟ سارہ کے ہاتھ سے زہر پینے کی۔۔میرے ہاتھ سے کافی پینے کی۔ ویسے اس میں ہاتھوں کے بارے میں معلوم کیوں کر رہی ہیں۔ آپ کو کوئی بھی نہیں مارے گا۔ زہر تو ہم شوق سے خود آپکو پلائیں گے۔ ;)

:eek:

دیکھو تو ذرا ، میری غیر حاضری میں یہ نوبت آگئی پینے پلانے میں لگ گئی ہو تم دونوں ، سارہ :grin::rolleyes:
خبردار ، میرے ہوتے ہوئے تم دونوں نے کوئی سازش کرکے کسی کو بھی زہر بھی پلایا تو :rolleyes: مجھے تو آجتک تم دونوں نے اک کپ چائے تک کا تو پوچھا نہیں اور دھنک کے کیسے آگے پیچھے ہورہی ہیں :(:mad:
فرحت کہاں ہیں آپ :cool: آپ ہی مجھے چائے پلا دیں ، ، :grin: میرے لئے آپ ہی روز لایا کرتیں ہیں ،
 
تیشہ

محفلین
:)

بوچھی اتنی بڑی سزاؤں کو دیکھنے کے لیے ہمت چاہیے ، وہ میں کہاں سے لاؤں :)

اتنی سزائیں تو شگفتہ اگرملیں روز کی تو ہمت تو پھر خود بخود بندے میں آ ہی جاتی ہے ناں سہنے کی :grin::grin: اب تک تو جتنی آپکو مل چکیں ہیں اب تک ہمت تو آہی جانی چاہئیے ۔ :rolleyes:
 
ماوراء

محفلین
:eek:

دیکھو تو ذرا ، میری غیر حاضری میں یہ نوبت آگئی پینے پلانے میں لگ گئی ہو تم دونوں ، سارہ :grin::rolleyes:
خبردار ، میرے ہوتے ہوئے تم دونوں نے کوئی سازش کرکے کسی کو بھی زہر بھی پلایا تو :rolleyes: مجھے تو آجتک تم دونوں نے اک کپ چائے تک کا تو پوچھا نہیں اور دھنک کے کیسے آگے پیچھے ہورہی ہیں :(:mad:
فرحت کہاں ہیں آپ :cool: آپ ہی مجھے چائے پلا دیں ، ، :grin: میرے لئے آپ ہی روز لایا کرتیں ہیں ،

باجو، وہ تو ایسے ہی دھنک کو خوش کر رہے تھے ہم ۔ کوئی سچی مچی کا تھوڑا ہی پلانا ہے کچھ۔ ;)
 
Top