مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بوچھی، شمشاد بھائی ، وارث بھائی ، فرحت ، سخنور ، ڈاکٹر یونس ، سارہ ، تعبیر ، آپ سب کا بے حد شکریہ !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وا یہاں تو مزے مزے کے کیک کھائے جا رہے ہیں ۔۔ :) شگفتہ مجھے بھی یاد رکھنا کھاتے ہوئے ۔۔:)

اور سچی ہے کہ مچی جو بھی ہے سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔:)

:cat:

بالکل سارہ ، صرف میں ہی نہیں بلکہ مجھ سے زیادہ ماوراء نے بھی یاد رکھا ہے :grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
DSCF1479.jpg

:)

بوچھی یہ کیک دیکھا دیکھا سا لگ رہا ہے نجانے کیوں :) :grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
باجو میں نیا دھاگہ کھولنے آیا تو دیکھا کہ پچھلے سال والی سالگرہ ابھی جاری ہے اور آپ اسی پر شگفتہ صاحبہ کو سالگرہ کی اگلی مبارک دے رہی ہیں۔ میں بھی ادھر ہی وش کرتا چلوں۔

شگفتہ آپ کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے آپ کو ان گنت خوشیاں نصیب ہوں۔


دعاؤں کے لیے بہت شکریہ شمشاد بھائی !
 

تیشہ

محفلین
:)

بوچھی یہ کیک دیکھا دیکھا سا لگ رہا ہے نجانے کیوں :) :grin:




یہ جانا پہچانا اس لئے لگ رہا ہے کہ اسے تو میں دو ، مہینے پہلے کھاچکی ، اور آپکے لئے اور فرحت کے لئے اسے یہی کہیں پہلے بھی لگا چکی ہوں ناں اب اسکی تصویر فوٹو بُکٹ میں سیو تھی تو دوبارہ لگا دیا :lol::lol:
 

تیشہ

محفلین
birthday4.gif


شگفتہ ایک اور بار سالگرہ مبارک ہو ۔ ۔۔ میرا کارڈ ختم ہونے کے باعث فون کٹا :( ،
ورنہ ابھی اور گپیں مارتی ،

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=pUEWVqzEWX0&feature=related[/ame]

یہ گانا آپکے نام ، ۔۔۔
Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:

شگفتہ گانا سنئیے ۔

نی اج َ مینوں ماں دسیاں
میری عمر سولوے سال
تے سنُ کے میں اینی اُچھلی
کند ٹپ کے ماری چھال ، ۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔ :lol::lol::lol::lol:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=I9PwjoHqgdU&feature=related[/ame]


:lol::lol:
 

سارہ خان

محفلین
:eek: :rolleyes:


animated087.gif



اففف ربا ، تم اور سارہ بھی ناں ۔۔ ۔بس ، ۔۔ بس ہی کرتی ہو دونوں ،۔ ۔ سیم ٹو سیم وہی الفاظ یہاںلکھنے کی بھلا کیا ضرورت تھی :confused:
animated087.gif
بس سالگرہ مبارکباد دینی تھی ۔ اب کیا کہوں ۔
animated0122.gif

سالگرہ کی ہی مبارک دی ہے نہ باجو :) اور آپ نے خود ہی تو لکھاتھا مچی مچی کی سالگرہ ۔۔:confused:
ستمبر میں دیکھئے گا نہ کیا شاندار وش کرتی ہوں شگفتہ کو ۔۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سالگرہ کی ہی مبارک دی ہے نہ باجو :) اور آپ نے خود ہی تو لکھاتھا مچی مچی کی سالگرہ ۔۔:confused:
ستمبر میں دیکھئے گا نہ کیا شاندار وش کرتی ہوں شگفتہ کو ۔۔ :)

سارہ ، شاندار وش کیسی ہوگی ابھی سے بتا دیں ، اب اتنے دن میں اور جیوں انتظار میں
 
Top