مرد کا کندھا نہ ھو گیا ٹشو پیپر کا ڈبہ ھو گیا
تو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ دوپٹے کے پلو سے یہ سب کچھ کیوں نہیں کرتے۔
اپنا دوپٹہ کیوں خراب کیا جائے
جب مفت میں کندھا مل رہا ہو کسی کو تو اپنے دوپٹے کو کس لئے میلا کیا جائے
اوووووووووووووووووو بوچھی کندھے پہ جانے کون کون سے جراثیم چمٹے ھوں گے ہم ٹیسکو سے پورا کچن رول ھی لے آئیں گے
ان کا بھی علاج کر لیں گے اگلا الیکشن ھو جانے دیں
اپنا دوپٹہ کیوں خراب کیا جائے
جب مفت میں کندھا مل رہا ہو کسی کو تو اپنے دوپٹے کو کس لئے میلا کیا جائے
دوپٹہ دُھل کر صاف تو ہو جائے گا ناں۔ کندھا کیسے ڈرائی کلین ہو گا؟
مرد کا کندھا نہ ھو گیا ٹشو پیپر کا ڈبہ ھو گیا
تو ری سٹور کر لیں ناں، اس میں کیا مشکل ہے؟