مرد کا کندھا نہ ھو گیا ٹشو پیپر کا ڈبہ ھو گیا



تو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ دوپٹے کے پلو سے یہ سب کچھ کیوں نہیں کرتے۔
اپنا دوپٹہ کیوں خراب کیا جائے


اپنا دوپٹہ کیوں خراب کیا جائے
![]()
جب مفت میں کندھا مل رہا ہو کسی کو تو اپنے دوپٹے کو کس لئے میلا کیا جائے
![]()
جراثیم چمٹے ھوں گے ہم ٹیسکو سے پورا کچن رول ھی لے آئیں گےاوووووووووووووووووو بوچھی کندھے پہ جانے کون کون سےجراثیم چمٹے ھوں گے ہم ٹیسکو سے پورا کچن رول ھی لے آئیں گے
مگر انُ خواتین کا کیا جو رونے کو کندھا ہی مانگے 
ان کا بھی علاج کر لیں گے اگلا الیکشن ھو جانے دیں![]()
کندھے اترُ جائے گے کیا 

اپنا دوپٹہ کیوں خراب کیا جائے
![]()
جب مفت میں کندھا مل رہا ہو کسی کو تو اپنے دوپٹے کو کس لئے میلا کیا جائے
![]()
دوپٹہ دُھل کر صاف تو ہو جائے گا ناں۔ کندھا کیسے ڈرائی کلین ہو گا؟
رنگ کے کچے بھی
اب انکو تو دھونے سے دل ڈرتا ہے کہ دوپٹہ دھولیا تو کہیں رنگ ہی نا اتر جائے 
مرد کا کندھا نہ ھو گیا ٹشو پیپر کا ڈبہ ھو گیا

۔ ۔
تو ری سٹور کر لیں ناں، اس میں کیا مشکل ہے؟
