بریکنگ نیوز

عسکری

معطل
تمہارا مطلب ہے تم سے اسلحہ خریدا جائے۔
مجھ سے کیوں خریدتے ہیں میں بتاؤں گا کون کون سی کمپنی سے کیا خریدنا ہے تھیلس - ساب - بوئنگ - لوکھیڈ مارٹن - رافال - تائی -بوفورس -آئی ایل - ڈی سی این - بی اے ای سسٹمز - گرومن - جنرل ڈائنامکس - ریتھیون - ایڈس - یہ سب اپن کو پتا ہے کیا کیا ہتھیار بناتی ہیں ۔ :mrgreen:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

یہ سب کمپنیوں کے نام ہیں یا اسلحہ کے ؟
اور سب سے زیادہ تباہ کن کون کون سے ہیں؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ پوچھنے والا ایک بار ہمارے ڈپو کا وزٹ کرے

ٹھیک ہے وزٹ کروائیں پلیز

ویسے عمران بھائی، کیا اس بات کی ضمانت ہے کہ وزٹ کے بعد جب وزیٹر دوبارہ وہاں ڈپو پر پہنچے گا تو ڈپو کا نام وہی ہی ہو گا، آپ کی کمپنی تو اتنا جلد جلد نام بدل لیتی ہے دراصل
 
عسکری

معطل
اتنی معصوم سی چھوٹی سی دنیا کو تباہ کرنے کے لیے اتنی ساری کمپنیاں دن رات مصروف !
یہ تو صرف ٹاپ کی کمپنیاں ہیں پاکستان میں بھی ہیں
پی اے سی کامرہ
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا
ائیر ویپنز کمپلکس
خان ریسرچ لیبارٹریز
کراچی شپ یارڈ
نیسکام
نیشنل ڈیولپمنٹ کمپلکس
نیشنل انجینرنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کمپلکس
پاکستان آرڈیننس فیکٹریز
سٹوما پاکستان
انٹگریٹڈ ڈیفنس سسٹمز
ایرو پاکستان
اٹگریٹڈ ڈائنامکس
سمد پاکستان
آئی او پی
ایسٹ ویسٹ انفنٹی
ایٹکوپ پاکستان
جڈز - گلوبل انڈسٹریز اینڈ ڈیفنس سلوشنز
اور یہ کیا کیا بناتی ہیں یہ سن کر آپکے ہاتھوں سے طوطے اڑ جائیں گے :rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
ٹھیک ہے وزٹ کروائیں پلیز

ویسے عمران بھائی، کیا اس بات کی ضمانت ہے کہ وزٹ کے بعد جب وزیٹر دوبارہ وہاں ڈپو پر پہنچے گا تو ڈپو کا نام وہی ہی ہو گا، آپ کی کمپنی تو اتنا جلد جلد نام بدل لیتی ہے دراصل
ویل دوبارہ جانے کی غلطی مت کرنا آپ ورنہ کچھ بھی ہو سکت ہے :D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تو صرف ٹاپ کی کمپنیاں ہیں پاکستان میں بھی ہیں
پی اے سی کامرہ
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا
ائیر ویپنز کمپلکس
خان ریسرچ لیبارٹریز
کراچی شپ یارڈ
نیسکام
نیشنل ڈیولپمنٹ کمپلکس
نیشنل انجینرنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کمپلکس
پاکستان آرڈیننس فیکٹریز
سٹوما پاکستان
انٹگریٹڈ ڈیفنس سسٹمز
ایرو پاکستان
اٹگریٹڈ ڈائنامکس
سمد پاکستان
آئی او پی
ایسٹ ویسٹ انفنٹی
ایٹکوپ پاکستان
جڈز - گلوبل انڈسٹریز اینڈ ڈیفنس سلوشنز
اور یہ کیا کیا بناتی ہیں یہ سن کر آپکے ہاتھوں سے طوطے اڑ جائیں گے :rollingonthefloor:

زبردست، اتنی ساری کمپنیاں !
کیا کیا بناتی ہیں؟
 
رانا

محفلین
ہاہاہا۔:p خوب تیز نظر ہے آپ کی کہ دھاگے کے وقت کو تاک کر ہِٹ کی ہے۔:p
آپ کو محفل کی خواب شناس کے درجہ پر فائز کیا جاتا ہے۔:p
 
ایم اے راجا

محفلین
کل کراچی میں پولیس نے کچرا کنڈی میں آرام کرنے والے تین بچوں کو اپنی تحویل میں لیا تھا، ان بچوں کی کفالت کا اعلان کراچی میں فکس اٹ کے نام سے مشہور ہونے والے عالمگیر نے کیا تھا، کچھ دیر پہلے عالمگیر ان بچوں کو لینے پولیس چوکی پہنچ گئے ہیں لیکن پولیس نے انھیں چوکی میں داخلے سے روک دیا ہے اور موقف اپنایا ہیکہ اعلی پولیس افسران کی جانب سے ابھی بچوں کی تحویل کا فیصلہ نہیں ہوا اور اگر تحویل دی گئی تو وہ انکے والدین کو دی جائے گی جو پہلے انکار کر رہے تھے مگر اب بچوں کو اپنانے کے لیئے تیار ہیں۔
نیوز چینلز۔
 
Top