بریکنگ نیوز

شمشاد

لائبریرین
لغت پکڑنے سے لفظ نظر نہیں آئے گا جب تک اُسے کھولیں گے نہیں، ویسے وہ لفظ ہے کیا؟ ہو سکتا ہے ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہو جائے۔
 
میم نون

محفلین
آپ تو راز کی بات پوچھ رہے ہیں :eek:

ث سے کوئی لفظ ڈھونڈنے کے لئیے دیکھا تھا، الف بے والے دھاگے کے لئیے :grin:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ثقہ : معتبر ، معتمد (آدمی / فرد)

--------------------------------
جی اب کراچی والے تو لفٹ ہی نہیں کراتے تو ملنے دور دور جانا پڑتا ہے لوگوں سے:)
ویسے اب بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آج ہماری کراچی واپسی ہوگئی ہے۔

یہ تو آپ کے حق میں پھر نیک ثابت ہوا کہ وہاں ایک اچھے دوست سے آپ کی ملاقات ہو گئی۔ اس سفر اور ملاقات سے کوئی یادگار بات اگر شیئر کرنا چاہیں آپ دونوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
دونوں غیرشادی شدہ ہیں اور اپنی اپنی خالہ کے گھر کے چکر لگاتے رہتے ہیں کہ گوہر مراد حاصل ہو۔
 
فہیم

لائبریرین
یہ تو آپ کے حق میں پھر نیک ثابت ہوا کہ وہاں ایک اچھے دوست سے آپ کی ملاقات ہو گئی۔ اس سفر اور ملاقات سے کوئی یادگار بات اگر شیئر کرنا چاہیں آپ دونوں۔

دیکھیں میرا ایک پوسٹ لکھ مارنے کا ارادہ ہے اس پر تھوڑا سا وقت ملے تو لکھتا ہوں۔

دونوں غیرشادی شدہ ہیں اور اپنی اپنی خالہ کے گھر کے چکر لگاتے رہتے ہیں کہ گوہر مراد حاصل ہو۔

میری تو کوئی خالہ ہی نہیں ہیں۔
البتہ زین ضرور لگاتا ہے چکر۔
جس دن میں وہاں پہنچا اس دن بھی یہ خالہ کے گھر گیا ہوا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ امی کی سگی بہن ہی خالہ ہو، امی کی سہلیاں، امی کی خالہ زاد، ماموں زاد، پھوپھو زاد، چچازاد بہنیں بھی خالہ ہی ہوتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
الطاف حسین کو اتنی بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ پی پی پی ہر دفعہ اس سے دھوکہ کر جاتی ہے اور وہ ہر دفعہ آزمائے ہوئے کو آزمائے جا رہا ہے۔
 
Top