ببلو
آخری سرگرمی:
‏جنوری 8, 2019
رکنیت:
‏ستمبر 22, 2012
مراسلے:
16
نمبرات:
3
محصول مثبت درجہ بندیاں:
15
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
0
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 12 2
زبردست 2 26
معلوماتی 0 0
دوستانہ 1 0
پر مزاح 0 0
متفق 0 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0

مقتدی 1

جنس:
مذکر
مقام سکونت:
لاہور
پیشہ:
سافٹ ویر انجینیر

اس صفحے کی تشہیر

ببلو

محفلین, مذکر, از لاہور

میں خود تھا اپنی جان کے پیچھے پڑا ہوا میراشماربھی تو میرےدشمنوں میں تھا ‏جنوری 8, 2019

ببلو کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جنوری 8, 2019
    1. ببلو
      ببلو
      میں خود تھا اپنی جان کے پیچھے پڑا ہوا میراشماربھی تو میرےدشمنوں میں تھا
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    2. ببلو
      ببلو
      حرف تسلی __ تو ایک تکلف ہے۔۔۔ جس کا درد اسی کا درد۔۔۔ باقی سب تماشائی
      1. محمداحمد اور نیلم نے اسے پسند کیا۔
    3. ببلو
      ببلو
      الحمد اللہ
    4. محب علوی
      محب علوی
      السلام علیکم ،
      آپ کن ٹولز اور ٹیکنالوجیز میں کام کر رہے ہیں؟
      خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی لاہور سے ہے.
      1. ببلو
        ببلو
        وعلیکم السلام
        میں سی اور پائتھون میں شروع سے کام کرتا آ رہا ہوں۔۔۔اب پائتھون کو تو سال سے اوپر ہو گیا ہے ہاتھ نہیں لگایا۔۔۔پر سی میں پروگرامنگ آج بھی چل رہی ہے۔۔۔آجکل اینڈروئڈ میں بھی کام کر رہا ہوں۔۔۔فیڈورا لینکس میرا فیورٹ آپریٹنگ سسٹم ہے جس کو پچھلے چار سال سے فل ٹائم استعمال کر رہاہوں۔۔۔سی میں پروٹوکولز ڈویلپمنٹ کی ہے اور پائتھون میں آپریٹنگ سسٹم بیک اپ سافٹ ویر ڈویلپ کیا ہے۔۔۔
        ‏اکتوبر 23, 2012
      2. محب علوی
        محب علوی
        ماشاءللہ بہت خوشی ہوئی یہ پڑھ کر. میں نے بھی تقریبا 8-10 سال قبل سی اور سی پلس پلس پر کام کیا تھا مگر آجکل پائتھون سیکھنے کا کام چل رہا ہے اور اس سلسلے میں جو سیکھ رہا ہوں اس پر چند دھاگے بھی بنائیں ہیں. آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذیلی فورم "پروگرامنگ" میں تشریف لائیں اور اپنی آرا سے مستفید کریں.
        فیڈورا میں نے بھی ابھی ورچوئل باکس میں انسٹال کیا ہے اور مجھے استعمال میں باقی لینکس ڈسٹرو سے آسان لگا ہے.
        ‏اکتوبر 25, 2012
    5. ببلو
      ببلو
      نا کھیڈاں گے نا کھیڈن دیاں گے
    6. ببلو
      ببلو
      رفتہ رفتہ بجھ گیا آخر چراغ آرزو پہلے دل خاموش تھا اب زندگی خاموش ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    لاہور
    پیشہ:
    سافٹ ویر انجینیر
    جھنڈا:
    Pakistan