ببلو

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میں خود تھا اپنی جان کے پیچھے پڑا ہوا میراشماربھی تو میرےدشمنوں میں تھا
    السلام علیکم ،
    آپ کن ٹولز اور ٹیکنالوجیز میں کام کر رہے ہیں؟
    خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی لاہور سے ہے.
    ببلو
    ببلو
    وعلیکم السلام
    میں سی اور پائتھون میں شروع سے کام کرتا آ رہا ہوں۔۔۔اب پائتھون کو تو سال سے اوپر ہو گیا ہے ہاتھ نہیں لگایا۔۔۔پر سی میں پروگرامنگ آج بھی چل رہی ہے۔۔۔آجکل اینڈروئڈ میں بھی کام کر رہا ہوں۔۔۔فیڈورا لینکس میرا فیورٹ آپریٹنگ سسٹم ہے جس کو پچھلے چار سال سے فل ٹائم استعمال کر رہاہوں۔۔۔سی میں پروٹوکولز ڈویلپمنٹ کی ہے اور پائتھون میں آپریٹنگ سسٹم بیک اپ سافٹ ویر ڈویلپ کیا ہے۔۔۔
    محب علوی
    محب علوی
    ماشاءللہ بہت خوشی ہوئی یہ پڑھ کر. میں نے بھی تقریبا 8-10 سال قبل سی اور سی پلس پلس پر کام کیا تھا مگر آجکل پائتھون سیکھنے کا کام چل رہا ہے اور اس سلسلے میں جو سیکھ رہا ہوں اس پر چند دھاگے بھی بنائیں ہیں. آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذیلی فورم "پروگرامنگ" میں تشریف لائیں اور اپنی آرا سے مستفید کریں.
    فیڈورا میں نے بھی ابھی ورچوئل باکس میں انسٹال کیا ہے اور مجھے استعمال میں باقی لینکس ڈسٹرو سے آسان لگا ہے.
    رفتہ رفتہ بجھ گیا آخر چراغ آرزو پہلے دل خاموش تھا اب زندگی خاموش ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top