بریکنگ نیوز

خوشی

محفلین
:battingeyelashes: اپنا دوپٹہ کیوں خراب کیا جائے :tongue:
جب مفت میں کندھا مل رہا ہو کسی کو تو اپنے دوپٹے کو کس لئے میلا کیا جائے :rollingonthefloor:
:chatterbox:

اوووووووووووووووووو بوچھی کندھے پہ جانے کون کون سے:laughing: جراثیم چمٹے ھوں گے ہم ٹیسکو سے پورا کچن رول ھی لے آئیں گے
 

تیشہ

محفلین
اوووووووووووووووووو بوچھی کندھے پہ جانے کون کون سے:laughing: جراثیم چمٹے ھوں گے ہم ٹیسکو سے پورا کچن رول ھی لے آئیں گے


gig.gif


ہم تو کچن رول کو ہی ترجیح دیں گیئں ناں :battingeyelashes: مگر انُ خواتین کا کیا جو رونے کو کندھا ہی مانگے
ہر کوئی ہمارے ،آپ کی طرح نہیں ہوتی ناں :happy:
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہا

یہ بریکنگ نیوز ھے اتنی جلدی نہیں بتائی جا سکتی کہ کیا ھو گا، ویسے ایک بات کہوں بوچھی جی جس ملک کا صدر زرادری ھو وہاں کے باقی مرد کیا قابل اعتبار ھو سکتے ھیں‌ذعا سوچ کے بتائیے گا
 

تیشہ

محفلین
دوپٹہ دُھل کر صاف تو ہو جائے گا ناں۔ کندھا کیسے ڈرائی کلین ہو گا؟


جناب دوپٹے بہت نازک ہوتے ہیں :battingeyelashes: رنگ کے کچے بھی :chatterbox: اب انکو تو دھونے سے دل ڈرتا ہے کہ دوپٹہ دھولیا تو کہیں رنگ ہی نا اتر جائے :battingeyelashes:
اسلئے کندھا ہی ٹھیک ہے ۔ گندا ہوا تو کندھا بدلا جاسکتا ہے ۔
zzzbbbbnnnn-1.gif


Catch it, Bin it, Kill it...
 

تیشہ

محفلین
zczcz.gif


ادھر کوئی مجھے کندھا اُدھار دے۔ میری ساری تصویریں غلطی سے ڈیلیٹ ہوگیئں ہیں ۔۔ میں اب روز روز اوتار کیسے بدلوں گی
zczcz.gif

mood-emoticons-smileys12.gif
 

فہیم

لائبریرین
ایسا کریں آپ خوشی صاحبہ کا کندھا لے لیں۔

اور اوتار میں یہی لکھ کر لگادیں کہ ساری تصاویر ڈیلیٹ ہوگئیں:noxxx:
 

فہیم

لائبریرین
میرا نہیں‌ خیال کہ سسٹم ری اسٹور سے ڈیلیٹ کردہ فائلز بھی واپس‌‌ آتی ہیں۔
صرف انسٹال اور ان انسٹال کردہ سوفٹویئر کا ہی چکر ہوتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
تو ری سٹور کر لیں ناں، اس میں کیا مشکل ہے؟


بنِ ِ میں ہوتیں تو ری سٹور کرتی ۔۔۔ تصویریں مجھے دھوکہ دے گئیں رات ۔۔ اوپر ُ سے کچھ اور بنی رہیں ۔۔ اندر سے کچھ اور تھیں ۔۔ اس لئے میں بچاری پریشان ہوگئی تھی کہ کدھر کو چلی گئیں ہیں :happy:
 
Top