بریکنگ نیوز

فہیم

لائبریرین
میرا تو پہلے ہی کندھا اترا ہوا ھے ویسے بوچھی مجھے مل کے ہی ٹھیک ہو جائیں گی اتنا مجھے یقین ھے

باجو کی تصاویر تو واپس آگئیں۔
یعنی اب انہیں کندھے کی ضرورت تو نہیں رہی۔
ہاں البتہ آپ سے ملاقات ضرور ہوسکتی ہے۔
ویسے ابھی تک ہوئی نہیں کیا۔
میرا تو خیال تھا کہ آپ دونوں‌ کی ملاقات ہوچکی ہوگی
اب تک تو۔
 

خوشی

محفلین
نہیں ملاقات تو نہیں ہوئی مھر ایک دوجے کو دیکھ ضررو لیا ھے فیملی سے بھی تعارف ہو گیا ھےبوچھی بہت نائس ھیں انھوں نے مجھے بہت حوصلہ دیا ھےاور میں ان کو ہمیشہ یاد رکھوں گی
 

تیشہ

محفلین
نہیں ملاقات تو نہیں ہوئی مھر ایک دوجے کو دیکھ ضررو لیا ھے فیملی سے بھی تعارف ہو گیا ھےبوچھی بہت نائس ھیں انھوں نے مجھے بہت حوصلہ دیا ھےاور میں ان کو ہمیشہ یاد رکھوں گی


تو کیا ملنا پسند نہیں کریں گیئں :confused: :battingeyelashes:
کب مل رہی ہیں ؟ :party:
 

تیشہ

محفلین
باجو کی تصاویر تو واپس آگئیں۔
یعنی اب انہیں کندھے کی ضرورت تو نہیں رہی۔
ہاں البتہ آپ سے ملاقات ضرور ہوسکتی ہے۔
ویسے ابھی تک ہوئی نہیں کیا۔
میرا تو خیال تھا کہ آپ دونوں‌ کی ملاقات ہوچکی ہوگی
اب تک تو۔


اک ملاقات ضروری ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif


اب یہ تو خوشی پے ڈپینڈ ہے کب مجھے چائے پے انوائٹ کرتیں ہیں :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ارے ملنا کیوں نہیں ھے انشاٰاللہ ضرورملیں گے یہ بارش سے جان چھوٹ جائے ذرا


آپ بارش کو رہنے دیں ۔۔ بارش سے تو اگلے سال ہی جان چھوٹے گی ۔ مجھے بلالیں میں اڑتی اڑتی پہنچ آؤں گی سچی :battingeyelashes:
اب بارش نا رکے تو کیا کام کاج بھی رک جائے گے ؟ :(
میں تو چھتری لئے پہنچ آؤں گی
Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
ارے آپ کا جب جی چاھے آ جائیں سو بسم اللہ سب کو ساتھ لائیں


:battingeyelashes: نہیں مجھے فوج ساتھ میں نہیں لانی :happy: میں اکیلی ہی ہوتی ہوں :party:
آپ کو میں اسی مہینے کسی روز آتے جاتے کھڑے کھڑے آپ سے ملاقات کروں گی ۔ :battingeyelashes:
کرسمس کے بعد ۔ ۔ ۔کیونکہ میں اندازہ کرسکتی ہوں کہاں آپ وقت نکال پائیں گیءں کہ بزی ۔۔ اوپر سے میرے سٹی آنے جانے کا پرابلم الگ ، ٹائم الگ لگے گا ۔۔۔ مگر میں اپنے لئے ایزی ایسے سمجھتی ہوں کہ میں تو آتی جاتی ہی رہتی ہوں اور آپکے شہر تو ہمارے راستہ کا پڑاؤ پڑتا ہے ۔ وہی سے گزرکر ہم سٹی کو نکلتے ہیں اور ساؤتھاپیٹم کو بھی ۔ ۔ اسکے علاوہ مجھے کوئی رکاوٹ بھی نہیں ہوتی ، کوئی پرابلم ، مسلہ ہی نہیں ۔ ۔ ۔۔
تو کیا خیال ہے آپکا پھر ؟ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک ھے مگر 1 دن پہلے فون کرکے بات دیجئے گا ضرور یا آنے سے کوئی 2 گھنٹہ پہلے

کمال کرتیں ہیں آپ بھی :battingeyelashes: ظاہر ہے میں آپکو فون کرکے تو بتاؤں گی ناں ۔۔ ایڈریس تو لینا ہے ناں ۔۔ ۔ بتائے بغیر بھلا میں کیسے پہنچوں گی :confused:
آپ بے فکر رہئیے میں چار ، پانچ دن پہلے ہی آپ سے پلان طے کرکے بتا کر پوچھکر ہی ہی آؤں گی ۔
یہاں تو ہم ایسے ہی چٹ ِچیٹ کررہیں ہیں ۔۔ فون کروں گی آپکو ۔۔ :battingeyelashes:
 

خوشی

محفلین
ٹھیک ھے میں نے صرف ا سلئے کہا کہا ایسا نہ ہو آپ آئیں اور میں کام پہ یا باجی کیطرف گئی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
چلیں میری طرف سے ایڈوانس میں مبارک باد قبول کیجئے اس ملاقات کی۔
اور مجھے خراج تحسین پیش کیجئے یہ میری بات پر آپ دونوں کی ملاقات کا
پروگرام ترتیب پاگیا:)
 

تیشہ

محفلین
اے ۔آر وائے نیوز پے ۔۔ پروگرام ۔۔ ذمہ دار کون ' ' میں میزبان یہ چیک کرنے کو کہ پولیس کتنی الرٹ ہے ۔ اپنے بیگ میں ڈائنا منٹبم لے کر پولیس کے سامنے پھرتا رہا مگر کسی نے نا اس سے کچھ پوچھا کون ہو ۔ نا ہی اسکی تلاشی لی :grin: وہ ڈی۔ ایس۔ پی ، ایس ، پی کے دفتر جا گھسا کہ شاید یہاں سیکیورٹی ہے کوئی اس کو رُوک لے ، اسکا اندراج ہو ، تلاشی ہو مگر کسی بھی پولیس والے نا اسے پوچھا تک نہیں وہ انکے سامنے بیگ ہاتھ میں لئے ڈی ایس پی کے دفتر جا گھسا ڈی ایس پی سے بولا کہ کتنی سیکیورٹی ہے یہاں ؟ ایس پی بولا بہت سخت سیکیرٹی ہے پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا ہر آنے جانے والے سے پوچھُ گوچھ کی جاتی ہے تلاشی لی جاتی ہے اسکا اندراج بھی ہوتا ہے ۔ :rollingonthefloor:
اُس میزبان نے بیگ کھولا تو اس میں سے بم نکال کر اسے دیکھایا کہ یہ دیکھو ۔۔ مین اسے لے کر اتنے آرام سے آپکے آفس میں بیٹھا ہوا ہوں ۔
نے آتے جاتے مجھ سے پوچھا نا کوئی تلاشی ہوئی ۔ یہ سیکیورتی ہے کیا :rollingonthefloor:
وہ موٹر سائیکل پے بم لے کر ڈبل سواری موٹر سائیکل پے کرتا رہا جان بوجھکر وہاں ہر راستے میں کھڑئ پولیس کو موٹر سائیکل روک کر ٹائم پوچھتا گیا سب اسے وقت بتا کر باتوں میں لگ جاتے رہے ہیں وہ آرام سے بم لئے کراچی کی ہر شاہرا سے گزا ڈبل سواری کے ساتھ ۔۔ مگر سب دیکھکر بھی کچھ نا بولے حالنکہ پولیس کے سامنے سے گزرتا گیا ہے ۔:
 

تیشہ

محفلین
ابنِ بھیا ۔۔۔۔ تیار ہوجائیے :battingeyelashes:

ہم انشااللہ ۔ ۔تیئس ۔۔ جون کو نیویارک آرہے ہیں ۔۔ ۔
ہفتہ سٹے رہے گا ہمارا نیو یارک ۔ ۔۔ آپ آکر مل سکتے ہیں تو پہنچ آئیے گا :happy:
مگر ہم قیام صرف نیویارک ہی کررہے ہیں ۔۔ ھم سا ری بہنیں ۔۔بچوں سمیت ۔۔فیملی سمیت آرہی ہیں :battingeyelashes:
مگر میرا زیادہ وقت گھومنے پھرنے پے صرف ہوگا ۔۔۔ اسلئے میں اپنی فیملی کے ساتھ کینڈا اور جو آس پاس پڑا گھوم لوں گی ۔ ۔کیونکہ بھانجے کی شادی ہے ۔ اسلئے زیادہ دود سٹیسٹس میں نہیں جا پاؤں گی ۔ جو آس پاس ہے وہی گھومیں گے:battingeyelashes:
ایک ہفتے کا ٹوٹل ہمارا وہاں قیام ہے ۔ :party:
 
Top