تقریبا ساٹھ ہو گئے ہیں۔ ماورہ ابھی مناہل نے ڈالنا ہے بھئی ، حمزہ نے بھی تو ڈالا ہے ناں :(
ت تیشہ محفلین جون 25، 2008 #61 ماوراء نے کہا: تقریبا ساٹھ ہو گئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماورہ ابھی مناہل نے ڈالنا ہے بھئی ، حمزہ نے بھی تو ڈالا ہے ناں
ماوراء نے کہا: تقریبا ساٹھ ہو گئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماورہ ابھی مناہل نے ڈالنا ہے بھئی ، حمزہ نے بھی تو ڈالا ہے ناں
ماوراء محفلین جون 25، 2008 #62 او ہاں۔۔ شگفتہ نے مجھ سے پوچھا ہوا تھا۔۔ رپلے کرنا یاد ہی نہیں رہا۔مناہل کو کہیں کہ وہ بھی ڈال دے۔
ت تیشہ محفلین جون 25، 2008 #64 اسوقت تو میں نیند سے بےحال ہوا ،سونے ہی نہیں دیا گیا مجھے، مناہل آکر کل ووٹ ڈالے گی ، فکرنات ،
ماوراء محفلین جون 29، 2008 #65 محفل کی سالگرہ میں ایک دن باقی۔۔۔۔!! سوئے ہوئے ارکان سے گزارش ہے کہ جاگ جائیں۔۔۔!
شمشاد لائبریرین جون 29، 2008 #66 ارے صبح ہو گئی، مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں۔ خیر میں تو جاگ ہی گیا ہوں۔
ت تیشہ محفلین جون 30، 2008 #67 اُٹھو اٹھو سب اٹھو ، سالگرہ کا وقت ہے ، کوئی کیک ہی لے آئے میرے لئیے ، کہاں ہیں سب ۔؟ شگفتہ ، ؟ ماورہ ، ؟ شمشاد ص ؟
اُٹھو اٹھو سب اٹھو ، سالگرہ کا وقت ہے ، کوئی کیک ہی لے آئے میرے لئیے ، کہاں ہیں سب ۔؟ شگفتہ ، ؟ ماورہ ، ؟ شمشاد ص ؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 30، 2008 #69 بریکنگ نیوز چینل معذرت خواہ ہے کہ مذکورہ بالا خبر کی تفصیلات بوجوہ نشر نہیں کی جائیں گی ۔ 
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 30، 2008 #70 بوچھی نے کہا: اُٹھو اٹھو سب اٹھو ، سالگرہ کا وقت ہے ، کوئی کیک ہی لے آئے میرے لئیے ، کہاں ہیں سب ۔؟ شگفتہ ، ؟ ماورہ ، ؟ شمشاد ص ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بوچھی ، میں تو ہوں ابھی یہاں پر لیکن رات کو آپ سب ہوں گے اور میں شاید نہ آ سکوں
بوچھی نے کہا: اُٹھو اٹھو سب اٹھو ، سالگرہ کا وقت ہے ، کوئی کیک ہی لے آئے میرے لئیے ، کہاں ہیں سب ۔؟ شگفتہ ، ؟ ماورہ ، ؟ شمشاد ص ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بوچھی ، میں تو ہوں ابھی یہاں پر لیکن رات کو آپ سب ہوں گے اور میں شاید نہ آ سکوں
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 30، 2008 #71 میں بھی کچھ دیر کے لیے ہوں رات کو نہیںہوںگا پھر کل صبح آوں گا چلو سب سالگرہ مبارک کہوں
الف عین لائبریرین جون 30، 2008 #72 ڈم ڈم ڈم ڈم۔۔ سنو بھائیو بہنو بیٹو بیٹیو بھتیجو بھتیجیو بھانجو بھانجیو۔۔۔۔۔۔ محفل کی سالگرہ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے ڈم ڈم ڈم ڈم۔۔۔۔۔ ارے میں نے تین موم بتیاں رکھی تھیں ، شاید ماوراء لے گئی۔۔۔
ڈم ڈم ڈم ڈم۔۔ سنو بھائیو بہنو بیٹو بیٹیو بھتیجو بھتیجیو بھانجو بھانجیو۔۔۔۔۔۔ محفل کی سالگرہ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے ڈم ڈم ڈم ڈم۔۔۔۔۔ ارے میں نے تین موم بتیاں رکھی تھیں ، شاید ماوراء لے گئی۔۔۔
ابوشامل محفلین جولائی 24، 2008 #76 ویسے حملہ بہت زور دار ہے، دھاگہ اتنے تابڑ توڑ حملے سہہ بھی پائے گا یا نہیں؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 24، 2008 #80 کیا پورٹل پیج موجود ہے ؟ مجھے معلوم نہیں ہو رہا کہ کون کون اراکین اس وقت آنلائن ہیں ؟