مگر سب کچھ بہت نائس ہے ، مجھے پسند آیا بہت ،
بہت شکریہ ،، تھینکس گڈ۔ اب میں بس کیک ضرور کھاؤں گی۔ کل یاد سے لے آنا۔![]()


اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ۔
آپ ابھی بتائیں کس نمبر پر مل سکتی ہیں، میں ابھی فون کرواتا ہوں۔

بتانہ کہاں ہے کہ میں اس نمبر پر فون کرنے لگا ہوں؟

بتانہ کہاں ہے کہ میں اس نمبر پر فون کرنے لگا ہوں؟
لیں میں نے آپکے کہنے پے بھابھی کو ایک لمبی کال کرلی خود ہی ۔۔
اب ![]()
نمبر ، نوٹ کریں ، میں اس نمبر پے آپکو ملوں گی اگر ، کرنے سے پہلے آپ بتادیں کہ فون کرنے لگے ہیں تو ،
0044,02082210284,
(نمبر دیلیٹ نہ کریں ۔ کہ اس نمبر کی خیر ہے![]()
بس آپ اب کریں ۔۔ مجھے انتظار رہے گا ۔۔ باقی جسکا دل ہو کرلے اس نمبر پے ۔![]()
