پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

سید عمران نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 21, 2020

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مجھے یاد نہیں آرہا کہ اس کا کیا نام ہوا کرتا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس موبائل تماشہ گھر کو "بائیسکوپ" کہتے تھے ۔
    ویسے ہندوستان میں جب اول اول سنیما کی فلمیں بننا شروع ہوئی تھیں تو ان کو بھی ایک زمانے تک بائیسکوپ کہا جاتا تھا ۔ بعد میں فلم کہا جانے لگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جی بالکل۔ اب یاد آگیا۔
     
  4. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,981
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ہمارے گاوں ’’ ٹل ‘‘ میں اب بھی یہی پہنا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ سفید شٹل برقعہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,981
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    گلوبل ویلج کا سیزن جب شروع ہوتا ہے تو انڈیا کے پویلئین میں ایک ضرور پڑا رہتا ہے۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ایک استعمال یہ بھی ہے۔:D
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    کبھی یہ کیمرہ بھی ہوتا تھا۔
    اس کا اگر کوئی مخصوص نام تھا تو مجھے معلوم نہیں۔
    محفل کی کیمرہ مین متوجہ ہوں۔
    سید عاطف علی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    موہن لال اپنے کیمرہ کے ساتھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    بچپن میں پٹاخے چلانے والوں کو شاید یاد آ جائے کہ یہ بھی پٹاخے کی ایک قسم تھی جسے شاید چچڑ کہتے تھے۔اسے کسی پتھر پہ گھسایا جاتا تھا تو آواز آتی تھی چڑ چڑ کی۔ یہ فٹ نما شکل کے ہلکے گتے پہ تقریباً ایک جیسے فاصلے سے پٹاس کے چھوٹے چھوٹے لیپ ہوتے تھے۔ دکاندار انھیں گن کر ان کی تعداد کے حساب سے پیسے لیتا تھا اور وہیں سے گتے کو کاٹ دیتا تھا۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 13, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 4
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,763
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ جو سل کے اوپر تکونی شکل کا بٹہ رکھا ہوا ہے اسے ہم بھلے وقتوں میں "لوڈی" کہتے تھے ۔
    شاید اس لیے کہ یہ مصالحہ جات پر لوڈ ڈال کر ان کو پیس ڈالتی تھی ۔ :ROFLMAO:
     
    آخری تدوین: ‏اگست 11, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,981
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ہاہاا۔۔۔ ارجنٹ کے لیے بہترین تھا۔۔۔ میں نے خود بھی کھینچوائی ہے تصویر اس سے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  13. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,981
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,763
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ درمیان والی استری اب بھی ہے ہمارے پاس ۔ کبھی کام بھی آجاتی ہے لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ۔ :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    استری کے علاوہ دونوں چیزیں موجود ہیں ہمارے پاس، ایک تو ابھی بھی استعمال میں ہے دیسی گھی کے لیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    استری موجود ہے۔
    گھی والا ڈبہ بہت عرصے سے نہیں دیکھا، شاید کہیں پڑا ہو۔
    البتہ ’اے این پی‘ 2010 میں یو پی ایس لگنے تک تو گھر میں موجود تھی، اس کے بعد کہاں گئی آج پتہ کرتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    پراندے بھی آہستہ آہستہ معدوم ہوتے جا رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    گلی ڈنڈا۔۔۔
    معلوم نہیں یہ کھیل اب بھی کھیلا جاتا ہے یا بالکل معدوم ہوگیا۔۔۔
    اور یہ بھی نہیں معلوم کہ اس کے قواعد و ضوابط کیا تھے۔۔۔
    ہم نے خود تو کبھی نہیں کھیلا، البتہ دور دور سے راہ چلتے دیکھا اور گلی کی زد میں آنے سے بچنے لیے خوب جھکائیاں دیں۔۔۔
    کھلاڑی حضرات اس کھیل کے بارے میں سیر بین تبصرہ فرماسکتے ہیں!!!
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرے خیال میں یہ ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ کھیلا جاتا ہے۔ اور تبصرہ ہم کیا فرماویں، ہمارے ماتھے پر گلی سے لگی چوٹ کا نشان ابھی تک باقی ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غمناک غمناک × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,763
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چوٹیں تو اس عظیم سپورٹس کے میدان میں ہم نے بھی کھائیں لیکن نشان نہیں چھوڑا ۔
    قواعد و ضوابط شاید علاقائی رواج کے مطابق متنوع ہوں گے ۔ :LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر