سید عاطف علی
لائبریرین
یہ سقے ہیں پانی پلانے والے ۔![]()
کیا اسے بھی مشک کہتے تھے؟
مشکی پانی دینے والے ہوتے ہیں ۔ جو چمڑے کے مشکیزے کمر پر رکھتے ہیں ۔ وہ پانی سے گلیوں میں چھڑکاؤ بھی کرتے تھے ۔ اور پانی دیتے بھی تھے۔ اب تو شاید ہر جگہ ہی ناپید ہیں۔
یہ سقے ہیں پانی پلانے والے ۔![]()
کیا اسے بھی مشک کہتے تھے؟
نہیں ۔ کاٹن کینڈی تو ابھی دستیاب ہے ۔کاٹن کینڈی بھی پاکستان میں معدوم ہو گئی؟ یہاں تو ملتی ہے
میرے خیال میں بہشتی بھی پانی والا ہی ہوتا ہے۔ یہ تو جھاڑو لگانے والے ہیں ۔![]()
شاید جھاڑو لگانے والوں کو بہشتی یا بہشتن کہتے تھے۔
ہمارے گھر مشکی چمڑے کے بڑے سے بیگ میں ہر ہفتے پانی لے کر آیا کرتا تھا۔مشکی پانی دینے والے ہوتے ہیں ۔ جو چمڑے کے مشکیزے کمر پر رکھتے ہیں ۔ وہ پانی سے گلیوں میں چھڑکاؤ بھی کرتے تھے ۔ اور پانی دیتے بھی تھے۔ اب تو شاید ہر جگہ ہی ناپید ہیں۔
سانپ بھی کہتا ہوگا کہاں لا کر چھوڑ دیا۔ پٹاری میں ہی ٹھیک تھا۔میں اکثر نوجوانی میں جوگیوں سے سانپ لے کر گھر میں لا کر چھوڑ کر خوف برپا کر دیا کرتا تھا ۔ عجیب بیوقوفی تھی ۔
اور ہماری گلی میں گرمیوں میں روزانہ چھڑکاؤ کرنے ۔ہمارے گھر ماشکی ہر ہفتے پانی لے کر آیا کرتا تھا۔
کون سے والے گھر؟ہمارے گھر مشکی چمڑے کے بڑے سے بیگ میں ہر ہفتے پانی لے کر آیا کرتا تھا۔
پاکستان والے گھر میں۔ پانی جہاں جمع کرنے کیلئے ڈالتا تھا اس کو شاید حمام کہتے تھے۔ ٹھیک لفظ اب یاد نہیں۔کون سے والے گھر؟
چھڑکاؤ سے ایک 'صاحب' یاد آ گئے۔ کبھی کبھار ترنگ میں ہوتے تو اپنی وہ تصویر بڑے فخر سے دکھاتے جب 1992-93 میں ایک ڈیڈھ سال بلدیہ کراچی کے ملازم رہے اور نائین زیرو کے علاقے میں جھاڑو لگانا اور چھڑکاؤ کرنا ان کی ذمہ داری ہوتا تھا۔اور ہماری گلی میں گرمیوں میں روزانہ چھڑکاؤ کرنے ۔
دکانوں پہ ملتی ہو گی تو مجھے معلوم نہیں لیکن لچھے والے جو آواز لگاتے بیچتے پھرتے تھے، وہ اب نظر آنا بہت کم ہو چکے۔کاٹن کینڈی بھی پاکستان میں معدوم ہو گئی؟ یہاں تو ملتی ہے
اسلام آباد میں تفریحی مقامات پر موجود ہوتے ہیں۔دکانوں پہ ملتی ہو گی تو مجھے معلوم نہیں لیکن لچھے والے جو آواز لگاتے بیچتے پھرتے تھے، وہ اب نظر آنا بہت کم ہو چکے۔
اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر۔بچپن میں ہمارے محلے میں ایک بڑی چلبلی سی لڑکی ہوا کرتی تھی ۔ کہیں وہ بھی معدوم نہ ہوگئی ہو ۔![]()
اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر۔
بائی دا وے، ہمارے محلے میں کئی ایک ہوتی تھیں۔![]()

اب اتنی آسانی سے تو "پرانی" عادتیں نہیں چھوٹتیں قبلہ۔زیبا لیکر ڈھونڈوں گا تو مشکل پڑجائے گی ۔
کیا بات ہے جناب ۔۔۔ جبھی کہوں کہ وہ محلہ اب تک کیوں نہیں چھوڑا ۔![]()
ہمارا حال بھی آپ سے کم نہیں ہے ۔اب اتنی آسانی سے تو "پرانی" عادتیں نہیں چھوٹتیں قبلہ۔![]()