الف عین

لائبریرین
جاؤ ثمینہ تمہارا کام تو چائے بنانا ہے، افطار کی تیاریاں کرو ابھی سے! یہاں بڑوں کی باتوں میں مت دخل دو
 

الف عین

لائبریرین
ذکر ڈھول کا کرنا چاہ رہے تھے یا ڈول سے کیا مراد ہے ؟؟
رتی برابر بات بھی سمجھ میں نہیں آئی؟ ڈول اس بالٹی کو کہتے ہیں جس میں رسی باندھ کر کنویں سے پانی نکالا جاتا ہے
اب ہہ بھی پوچھنا ہے کسی کو کہ ہہ رتی کیا ہوتا ہے؟
 
Top