ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں بات ایک ہے بھی اور نہیں بھی
     
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ بات ایک ہی بھی ہو اور نہ بھی ہو۔
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب چھوڑ تفصیل کو بھئی جانے دیں۔
     
  4. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی آپ کہتے ہیں تو اشارہ سبز ہے، جانے دیتے ہیں۔
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    پرانی باتیں بھول جانا عقلمندی کی بات ہے
     
  6. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تو پھر لڑائی کیسے ہو گی، اگر پرانی باتیں بھول جائیں تو۔
     
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ٹیس اٹھتی ہے لڑائی کا ذکر سن کر!
     
  8. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ثمینہ کی بھی یہی رائے ہے۔
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جاؤ ثمینہ تمہارا کام تو چائے بنانا ہے، افطار کی تیاریاں کرو ابھی سے! یہاں بڑوں کی باتوں میں مت دخل دو
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلو یہاں سب لوگ آؤ جلدی سے، غضب ہے، تقریباً دس دن سے یہاں کوئی نہیں آیا!
     
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,693
    موڈ:
    Daring
    حضرات و خواتین اور بزرگوں السلام علیکم
     
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خدا لا شکر ہے کہ وجی نے تو ادھر جھانکا! شمشاد خان کہاں رہ گئے؟
     
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,693
    موڈ:
    Daring
    دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی
     
  14. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ڈول بھر بھر کر دعائیں سب کے لئے
     

اس صفحے کی تشہیر