ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فکر نہ کریں، غین سے تو بالکل بھی نہیں لکھتا۔
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    قلم سے نہیں، کی بورڈ سے لکھا جاتا ہے آج کل
     
  3. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کبھی کبھی قلم سے بھی لکھ لینا چاہیے۔
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گئے وقتوں کی بات ہے جب لکھاری قلم سے لکھا کرتے تھے
     
  5. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لکھتے تو تھے ناں، اب بھی لکھنا چاہیے۔
     
  6. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    مجھے تو لکھنا بھی نہیں آتا!
     
  7. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہ جی ایسا تو نہ کہیں، اسکول میں کبھی تو لکھا ہو گا۔
     
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    وہی سکول جس کے ہیڈماسٹر صاحب نام داخل کرنے کے بعد ایسے غائب ہوئے جیسے....
     
  9. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہر کوئی ہیڈ ماسٹر کو ہی مورد الزام ٹھہرا رہا ہے، شاگردوں کا کوئی ذکر ہی نہیں کرتا۔
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  11. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک دور کا اختتام ہوتا ہے
    اور
    ایک دور کا
    آغاز
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی یہی دستور دنیا ہے
     
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    پہلے بھی یہی ہوتا تھا، اب بھی یہی ہو رہا ہے اور آئندہ بھی... مگر آئندہ کی گارنٹی نہیں کارونا کی وجہ سے!
     
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,743
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    تمام چیزیں متاثر ہوئی ہیں کورونا سے۔
     
  15. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ثمریں کہیں کورونا کی وجہ سے قربطینہ میں تو نہیں چلی گئی۔
     
  16. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    جدھر ٹماٹروں کا ذکر ہونا تھا ادھر بھی ذکرِ ثمرین چلا پڑا. بس یہ دن دیکھنے کو رہ گیا تھا!
     
  17. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چائے کو پاکستان کا قومی مشروب قرار دیا جائے۔
     
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    حالتِ روزہ میں تو کسی بھی چیز کو قومی مشروب قرار دینے پر عوام کا اتفاق ہو جائے گا.
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 29, 2020
  19. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    خاص قسم کی چائے یا بس عام سی !
     
  20. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دہانسو قسم کی چائے کی بات کر رہا ہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر