ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ڈرم بھر کر آپ کو بھجوا دیتا ہوں !
     
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ذرا چینی کم اور پتی زیادہ ڈالیے گا۔ وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں ناں "ددھ چینی روک کے، تے پتی ٹھوک کے"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ریل گاڑی سے بھجواؤں یا ہوائی جہاز سے ؟
     
  4. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زیادہ جلدی نہیں ہے، ریل گاڑی سے ہی بھجوا دیں۔
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سلسلہ شروع ہو گیا کیا مواصلات کا؟ یہاں تو ٹرینیں اور فلائٹس سب بند ہیں اب بھی!
     
  6. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شمشاد کو چائے چاہیے، کیسے بھی آئے۔
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صفائی سے بنی ہو چائے، بس یہ شرط ہوتی ہے میری تو پھر سبز سیاہ سفید ہر طرح کی چائے چلے گی
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضروری ہے صفائی ستھرائی بھی صحت کے لیے
     
  9. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    طوطے کتنی قسموں کے ہوتے ہیں؟
     
  10. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ظہیر عباس کو ہی دعوت دے دیتا ہوں یہاں آنے کی۔
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عام طور پر تو ظہیر عباس قسم کے حضرات کرکٹ کے میدان میں پائے جاتے ہیں، اردو محفل میں نہیں
     
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    غائبانہ ذکرِ خیر ہو رہا ہے کسی کا.
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فوری جو ہماری سمجھ آیا وہ یہ شاید محفلین ظہرپیر بھائی کا ذکر ہو رہا ہے
     
  14. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قسم لے لیں جو میں محفلین ظہیر پیر بھائی کو جانتا بھی ہوں۔
     
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گزارش ہے کہ میں نے کرکٹر ظہیر احمد کی بات کی تھی۔
     
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لگتا ہے کہ شمشاد میاں سمجھ رہے ہیں کہ ہر کرکٹر اردو محفل فورم کا رکن ہے
     
  18. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محفل کا رکن نہیں استاد محترم، میدان کا رکن سمجھتا ہوں۔
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نئی بات معلوم ہوئی میدان کا رکن
     
  20. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ کیا ہے کہ رکن کہہ لیں یا کھلاڑی کہہ لیں، بات ایک ہی ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر