ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,889
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ڑے سے پہلے رے آیا ۔
     
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,326
    موڈ:
    Cool
    زمانے بھر کو یہی شکایت ہے۔
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ژوب والوں کو بھی ہے کیا
     
  4. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    سردیاں کہاں رہ گئیں؟
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاید ابھی رستے میں ہیں
     
  6. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,509
    موڈ:
    Daring
    صبح بخیر سب کو۔
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,162
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ضروری ہے سلام کرنا بھی
    سب کو السلام علیکم
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,326
    موڈ:
    Cool
    طریقے سے جواب دینا بھی واجب ہے محترم! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    طریقہ بھی ہے اور سنت بھی کہ سلام کا فوری جواب دیا جائے ،
    وعلیکم السلام
     
  10. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,316
    ظاہر ہے کہ میں
    وعلیکم السلام کہوں
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عظیم بھائی آپ خیریت سے ہیں
     
  12. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,326
    موڈ:
    Cool
    غالباً مصروف ہوگئے ہوں گے عظیم بھائی کسی گراہک کے ساتھ۔
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فوری جواب نہیں دیا تو ہمارے گمان میں بھی یہی بات آئی تھی
     
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    غوری میزائل کا بھی جواب نہیں!!!
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قواعد اور ترتیب پر نظررکھیں ، بے پر کی مت ہانکیں
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 5, 2018
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,162
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کبھی کبھی غلطی ہو ہی جاتی ہے
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گڑبڑ پھیلاتے ہیں اکثر بھیا
     
  18. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,326
    موڈ:
    Cool
    لا جواب! 'بے پر کی اُڑانا' تو سنا تھا آج نیا محاورہ سننے کو ملا۔"بے پری کی"
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میاں ہم کبھی کبھی ایسے ہی باؤلے ہو کر ہانکتے ہیں
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 5, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,326
    موڈ:
    Cool
    نئی نئی باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں آپ سے۔ اسی لئے تو آپ ہمیں اتنے عزیز ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر