ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاباش ،
    وعلیکم السلام
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صاد کرتا ہوں میں بھی اس پر، وعلیکم السلام
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضرور کریں یہ مستجاب عمل ہے
     
  4. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,665
    موڈ:
    Cool
    طالبِ علمانہ سوال ہے کہ یہ صاد کیا ہوتا ہے؟
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظاہر کردیں آپ پر صاد کے معنی ۔
    انتخاب ، پسندیدگی ، توثیق ، تصدیق ، منظوری ، منظور کیے جانے کا دستخط یا نشان .
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,217
    موڈ:
    Daring
    عرض آداب سب کو۔
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غور کرا تو پتہ چلا کہ آپ کا انداز بہت عمدہ ہے وجی بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,665
    موڈ:
    Cool
    فوراً سے پیشتر آپ کا شکریہ ادا کرنا واجب بنتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  10. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,772
    موڈ:
    Cool
    کام سے ابھی گھر آیا ہوں، السلام علیکم
     
  11. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,665
    موڈ:
    Cool
    گویا کہ رات دیر تک آپ کام کرتے ہیں۔ وعلیکم السلام۔
     
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,217
    موڈ:
    Daring
    لیجیئے ہم آگئے ہیں اور سب سے پہلے
    السلام علیکم و جمۃ المبارک
     
  13. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,238
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    میری طرف سے وعلیکم السلام خیر مبارک
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نئی صبح اور جمعہ کا مبارک دن ،
    واہ سبحان اللہ ۔
    وعلیکم السلام
     
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    وعلیکم السلام! :)
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہر محفلین پر اللہ کریم بے حد رحمت اور برکت کا نزول فرمائیں ۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. انیس جان

    انیس جان محفلین

    مراسلے:
    269
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ کئے فاقوں میں سیکھے
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے بھیا کیا کہنا چاہ رہے ہو
     
  19. انیس جان

    انیس جان محفلین

    مراسلے:
    269
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ب الامثال ہے یہ
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پتا نہ تھا اس لیے آپ سے پوچھ بیٹھے
     

اس صفحے کی تشہیر