1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہ تو آپ کی محبت ہے محترم
     
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,437
    یہ بھی پوچھیں کیا کیا سیکھا
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم سب پر بے حساب مہربانی برمائیں ۔آمین
     
  4. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    بہت سیکھا ، جیسے کہ اپنے آپ میں مگن رہنا۔ دوسروں کی تنقید کا بُرا نہ ماننا۔ خود کسی کی تنقید نہ کرنا۔ اور سب سے اہم یہ کہ ہر اچھے برے پوسٹ کو پسندیدگی کی ریٹنگ سے نوازنا۔
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 5, 2018
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو بھائی محفل میں سب میرے اپنے ہیں اور مجھے اپنوں کی بات کبھی بری ہی نہیں لگتی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,570
    موڈ:
    Daring
    پھر بھی کیا حال احوال ہے
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو ہم سے غلطی ہوئی اففففففف
     
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    ٹین ٹائمز لکھنا تھا آپ کو ف اس اف میں۔
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ثابت کیوں ہو جاتا ہے کہ ہم لاپرواہی کرتے ہیں
     
  10. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    جان بوجھ کر کوئی لاپرواہی نہیں کرتا ہے بھائی۔ کوئی نہیں۔
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چلیں اب احتیاط کریں گے
     
  12. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    حلوے کی کوئی احتیاط نہیں کرنی ۔۔
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خیریت جب سامنے گرم حلوہ ہو تو ہم بھی سب کچھ بھول جاتے ہیں
     
  14. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    دال کا حلوہ یا سوجی کا۔
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چنےکی دال کا حلوہ بھائی
     
  16. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ڈبل روٹی کی طرح آپ نے لڑی کی ترتیب توڑی
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا سا آپ خود سوچیں ذکر حلوہ ہو تو پھرکس کے ہوش سلامت رہے سکتے ہیں
     
  18. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    رہتی دنیا تک حلوہ کا نام زندہ رہے گا۔
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  20. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    سب کو میرا سلام۔۔۔ السلام علیکم!
     

اس صفحے کی تشہیر