جان

محفلین
جان کی طرف سے سب کو صبح کا سلام۔ اللہ کریم ہر انسان کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائیں۔
 

م حمزہ

محفلین
فہد کے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ سعودی والوں کو طاغوت سے کیوں کر الف ہو سکتی ہے
کیا بتاوَں فہد بھائی! پہلے مجھے لگا آپ شاہ فہد بن عبدالعزیز کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ پھر یاد آیا کہ یہ تو فہد اشرف صاحب بنفسِ نفیس ہیں۔
 
Top