ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    درست بھی کردی میں نے جلدی سے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ڈر گئے سوچ کچھ رہے تھے لکھ کچھ دیا۔۔۔۔

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ذرا چوک جائیں تو غلطی ہو گئی ۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    رک رک کر سبق نہ پڑھو ۔ روانی سے پڑھو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    "ڑ" سے تو ہمیں کوئی لفظ نہیں آتا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سب سے بہتر طریقہ یہی ہے جو آپ نے کیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زیر غور ہے بھیا سب بھول گئیے س سے سیما علی ہیں!!!!!:):):):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ش سے بھی کوئی فعال رکن ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    صاحب ہیں نا شمشادصاحب ہم سب کے ہر دلعزیز
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ضرب شدید ہے تبھی تو آرام نہیں آ رہا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    طرۂ امتیاز یہ ہے کہ آرام بھی نہیں کرنا آپ نے ۔۔۔۔۔۔
     
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ظاہر ہے کہ دل تو نہیں چاہتا آرام کرنے کو۔ کیونکہ عید کی خوشیاں ادھوری ادھوری لگیں گی اگر حسب روایت بچوں کے لئے کسی ہلہ گلہ کا انتظام نہ کیا۔ فیملی میں دو بچوں نے پہلی بار روزے رکھے ہیں۔ تو ان کے لئے بھی کچھ اسپیشل انعامی پروگرام ہے۔ دیکھئے کیا ہوتا ہے۔یہ سب مل بیٹھنے اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ضروری ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عالم یہ ہے تو لگتا ہے کہ سارے کا سارا خاندان سویڈن میں بس گیا ہے، سوئیڈن ہی وطن ہے، وطن ندارد
    ( ایک مزاحیہ شعر ہے
    ماں باپ بہن بھائی سب ان کے ہیں مرے گھر
    اب گھر مرا سسرال ہے، سسرال ندارد)
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    غنیمت ہے کہ ہم 6 فیملیز ہیں یہاں اور ہر اچھے برے موقع پر اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ لیکن پاکستان سے تعلق مضبوطی سے جڑا ہے۔ ایک بھائی وہیں ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فرق جو ہمیں نظر آتا ہے پردیس میں پاکستانیوں کا وہ یہ ہے کہ آپس میں جڑے ہوئے ہیں نہ کوئی کراچی کا ہے نہ لاہور کا نہ پنڈی کا نہ پشاور کا سب ایک ہیں پھر خاندآن کے اگر 6 خاندان ہیں تو کیا ہی بات ہے ۔۔۔اللّہ محبتیں قائم رکھے آمین
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کتنا اچھا لگتا ہے جو بات ملک میں ہونا چاہیے وہ پاکستانیوں میں پردیس میں ہے وہاں وہ صرف پاکستانی ہیں ہیں اور اتفاق ہے نہ مسلک کی جنگ ہے نہ قومیت کی ۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    قائم رکھے اللہ پاک ان محبتوں کو۔ یہ ہم نے صرف اپنے خاندان کے گھر گنے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گھر تو آخر پاکستان ہی ہے لاکھ لال پاسپورٹ ہے مگر اوریجن کے خانے میں تو پاکستان ہی ہے ہمارے بیٹے نے ہمیں بہت کہا مگر ہمیں اپنا ہرا پاسپورٹ بہت پیارا ہے ۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    گھل مل کر رہنا ہم بڑوں کے لئے تو خوشی کا باعث بنتا ہی ہیں لیکن بچوں کو بھی آپس میں روابط بنانے کا موقع ملتا ہے ۔
     
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    لہو میں بسی ہے پاکستان کی محبت۔ کوشش رہتی ہے کہ ہر سال پاکستان بھی جائیں۔کسی صورت نہیں کٹ سکتے اپنے ملک سے۔
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر