1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیجیے۔ قدر کی رات آ گئی ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ، لوگوں نے خوب خوب اللہ کی رحمتوں کو سمیٹا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نیکیوں کو پروردگار قبول فرمائے
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہاں پاکستان میں تو آج رمضان المبارک کی ستائیویں رات ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں جی ۔ لاہور والے جی ہاں کے لیے کہتے ہیں ۔
    اور ہم آپ کو دونوں کہہ لیتے ہیں ، ہاں جی اور جی ہاں
     
    • متفق متفق × 1
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہ لیجئیے ہم بھی آ گئے محفل میں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آپ ہی کی کمی محسوس ہو رہی تھی بٹیا ۔سائیکل پورا ہوا ایک حروف کا اور ساتھ ہی نیا شروع ہوا۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت دیر سے اس چکر میں تھے کہ مہمان جائیں اور ہم آئیں۔ ان کے جانے کے بعد پہلا کام یہی کیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پھر کیا آپ کی دعوت ہو گئی ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تمنا تو تھی کہ ہماری دعوت ہوتی لیکن میزبان ہم تھے آج بھی ٹوٹے پھوٹے ہی سہی۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ٹوٹل کتنے گھنٹے لگے تیاری اور میزبانی میں ۔ اور طبیعت کا کیا حال رہا ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ثمر ملا ہمیں اپنے صبر کا۔ سامان سب موجود تھا، آئے،پکایا ، کھایا، برتن سمیٹے اور چلے گئے۔ میزبان نے اچھے سے ریسٹ کیا۔ کباب وغیرہ فریز کئے ہوئے تھے۔ کپ کیکس البتہ دن میں بنا لئے۔ طبیعت بخار کے لحاظ سے بہتر ہے یکن جس جگہ بازو پہ لگی تھی چوڑ، بہت درد ہے۔ ڈٓصبح چیک اپ کے لئے جانا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,452
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جا کر اچھی سی رپورٹ کے کر آؤ کہ ہم سب کو اطمینان ہو جائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جلدی جلدی چیک اپ کروائیں سب کا تو اتنا خیال رکھتی ہیں اپنا بھی کریں اور جلدی سے اچھی ہوجائیں ہماری ڈھیروں دعائیں ہیں آپ کے لئیے!!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چاہتے تو ہم بھی ہیں کہ خوشخبری (اچھی رپورٹ) کے ساتھ ہی لوٹیں مگر معاملہ تھوڑا سنجیدہ ہو گیا ہے
     
  18. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    حیران ہیں کہ دو ہفتے بعد بھی بازو کو ٹھیک سے حرکت نہیں دے سکتے۔ ایکسرے رپورٹ تو ٹھیک تھی، اب اسکیننگ دیکھئے کیا بتائے۔چار گھنٹے بعد ہے اپائنٹمنٹ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خیر ہو گی ان شاء اللّہ لکھنا تھا
     
    آخری تدوین: ‏مئی 10, 2021
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    خراب ہو گئی ترتیب آپا ۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر