1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فجر میں ابھی ذرا وقت باقی ہے یہاں ۔ پانی پی کر آتا ہوں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    قلفی کھوئے والی کس کس کو پسند ہے؟
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیوں نہیں پسند ہوگی بٹیا اب روزے میں آپ نے ہمارے باس جیسی بات کی دوپہر کے ڈیڑھ بجے آتے اور کہتے ٹھنڈا ٹھنڈا روح افزا بنایا ہے کون کون پیے گا۔۔۔اُنکا نام ہے عامر ظریف خان ہم نے ہمیشہ اُنکو کہا کہ کہ آپ کے نام میں زیادہ اثر ظریف کا نہ کہ عامر کا نہ خان کا ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    گزارا جو نہیں ہوتا ہمارا قلفی کھائے بغیر۔ یہاں بھی مل جاتی ہے لیکن وہ ذائقہ بالکل بھی نہیں ہے پاکستان والا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,013
    موڈ:
    Daring
    لیجیئے یہ کیا بات ہوئی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,452
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مجھے بھی آبائی مقام جاؤرہ کے 'بالم کھیرے' اکثر یاد آتے ہیں جو اور کہیں نہیں ملتے۔ پچھلے سال جانا ہوا لیکن ان کا موسم نہیں تھا۔ تین تین فٹ لمبے، لوکی کی طرح ہوتے ہیں، اور اندر سے پیلے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نام بڑا اچھا ہے اُستادِ محترم بالم کھیرے !!!!!!!!!


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
    • متفق متفق × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وسعتِ رحمتِ حق دیکھ کہ بخشا جائے
    مجھ سا کافرکہ جو ممنونِ معاصی نہ ہوا
     
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
    دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
     
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آگہی کے، ہماری آنکھوں پر
    جس قدر ہیں عذاب، تازہ ہیں
     
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اُستادِ محترم کے بالم کھیرے واہ زبردست
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. حسرت جاوید

    حسرت جاوید محفلین

    مراسلے:
    703
    بہنوں اور تمام بھائیوں کو السلام علیکم!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بالم یاد آتے ہیں۔۔۔یا بالم کھیرے
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پھر ہمارا وعلیکم السلام سب کو۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تربیتِ فردی ایک فرد کی تربیت معاشرے کی تربیت کا سبب بنتی ہے۔
     
  16. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تو اب ہم کہتے ہیں شب بخیر سب کو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ٹانگ کھینچنا ایک فن ہے یا ہنر (محاورے والی)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,452
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ثمر اچھا نکلے تو ہنر یا فن، لینے کے دینے پڑ جائیں تو مصیبت
     
    • متفق متفق × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جزاک اللہ۔۔آپ نے ہماری مشکل آسان کر دی
     
    • متفق متفق × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جلد یا دیر ٹانگ کھینچنے والوں کو نتیجہ ضرور بھگتنا پڑتا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر