سیما علی

لائبریرین
قلفی کھوئے والی کس کس کو پسند ہے؟
کیوں نہیں پسند ہوگی بٹیا اب روزے میں آپ نے ہمارے باس جیسی بات کی دوپہر کے ڈیڑھ بجے آتے اور کہتے ٹھنڈا ٹھنڈا روح افزا بنایا ہے کون کون پیے گا۔۔۔اُنکا نام ہے عامر ظریف خان ہم نے ہمیشہ اُنکو کہا کہ کہ آپ کے نام میں زیادہ اثر ظریف کا نہ کہ عامر کا نہ خان کا ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گزارا جو نہیں ہوتا ہمارا قلفی کھائے بغیر۔ یہاں بھی مل جاتی ہے لیکن وہ ذائقہ بالکل بھی نہیں ہے پاکستان والا۔
 

الف عین

لائبریرین
مجھے بھی آبائی مقام جاؤرہ کے 'بالم کھیرے' اکثر یاد آتے ہیں جو اور کہیں نہیں ملتے۔ پچھلے سال جانا ہوا لیکن ان کا موسم نہیں تھا۔ تین تین فٹ لمبے، لوکی کی طرح ہوتے ہیں، اور اندر سے پیلے!
 

سیما علی

لائبریرین
نام بڑا اچھا ہے اُستادِ محترم بالم کھیرے !!!!!!!!!


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top