ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چلیں جو ہو گا دیکھا جائے گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    حالات ایسے ہی ہیں کہ سمجھوتہ ہی کرنا پڑے گا۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خیریت ہے اب بخار کیسا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    دیوانہ کر دیا ہے اس بخار نے۔۔۔ ابھی بھی 102 ہے۔ بار بار غنودگی چھا جاتی ہے۔ آنکھ کھلتی ہے تو محفل میں چلے آتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ڈریں نہیں ان شاء جلدی ٹھیک ہوجائے گا ہماری بہت سی دعائیں ہیں آپ کے لئیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ذہین ہیں آپ بہت ماشا ء اللہ سے۔ ہمارے دل کی بات سمجھ جاتی ہیں آپ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    رحمتوں کا مہینہ ہے اُسکی بے شمار نعمتوں کا نزول ہے اس ماہ میں ان شاء اللّہ آپ بالکل ہشاش بشاش ہونگیں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ڑ کے اوپر ط ہوتی ہے جناب یقین نہ آئے تو دکھادوں کتاب !!!!:):):):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    زندگی رہی تو کتابِ زندگی پڑھتے ہوئے ڑ کو بھی دیکھیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ژالہ باری تو نہیں ہورہی آپکے یہاں اگر ہے تو تھوڑی سی ہمارے یہاں بھیج دیں ہم بہت سا سورج بھیجتے ہیں آپکو ۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سیما علی کی طرف سے سب کو ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ!!! جمعۃ الوداع مبارک۔۔۔۔

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,223
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شب قدر کی تین طاق راتیں گزر چکیں، ابھی دو باقی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,223
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صاد کر لیں اس بات پر کہ آج ستائیسویں رات ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ضدی بچے ضد کیوں کرتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,876
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    طوطے پکڑنے کی ضد تو نہیں کرتے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ظلم نہ ہو گا اگر طوطے پکڑے جائیں گے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عین نوازش ہوگی جو طوطے آزاد کر دئیے جائیں
     
  18. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    غم لگ جائے گا ہمیں ایک نیا۔۔۔ طوطوں میں تو ہماری جان ہے ویسی جیسی جنوں کی کہانیوں میں ہوتا ہے۔ کہیں کوئی مروڑ ہی نہ دے ان کی گردن یہ راز جان کر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فال نکالنے کے بھی کام آتے ہیں یہ طوطے ۔۔۔۔۔
     
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,731
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    قدر کی شب ہے آج پاکستان میں اور اس کی قدر ہمیں ہونی چاہیئے ۔
     

اس صفحے کی تشہیر