1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    مولا سے دعا ہے کہ اگلی نسلیں بھی اپنے وطن کی محبت کو دل میں بسا کر آگے چلیں اور کسی نہ کسی طرح سے جڑے رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لیکن یہی پاکستانی جب پاکستان میں تفرقہ پھیلاتے ہیں تو بہت دکھ ہوتا ہے ۔۔۔۔
     
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لہو بہت بہا ہے اس ملک کہ حاصل کرنے میں کاش اس ملک کی قدر ہو ہر دل میں آمین
     
  4. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ملک اور ملک والے قابلِ قدر ہیں۔ اللہ پاک ہمارے ملک اور اس میں بسنے والوں کو سلامت رکھے آمین۔
     
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مالک اس ملک کی تا قیامت حفاظت فرمانا آمین
     
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نیک ہیں وہ لوگ جوُ محبِ وطن ہیں


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    واقعی وطن کی محبت دل میں ہو تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم پاکستانی تھے اور پاکستانی ہی رہیں گے ہمیشہ
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم سب کا دل ہے پاکستانی کہیں بھی رہیں !!!!!!!
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہی تو بات ہے ہم پاکستانیوں کی۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ پاکستان کی سرزمین ہمارے لیے مقدس ہے
     
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اب پھر سے الف سے شروع ہو گئی گیم
     
    • متفق متفق × 1
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,434
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بڑی خوشی تو تب ہو گی جب سب پابندی سے یہاں حاضری لگوائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پاکستان سے ہماری طرف سے آپ کو اور بھابھی کو دلی عید مبارک !
     
  14. حسرت جاوید

    حسرت جاوید محفلین

    مراسلے:
    703
    تُو جو مل جائے تو تقدیر نِگوں ہو جائے
    یوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ٹکریں مارنے کو دل چاہتا ہے جب ہر بار ہماری باری پر "ٹ" آتا ہے۔ ٹ سے کیا لکھیں اب۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. حسرت جاوید

    حسرت جاوید محفلین

    مراسلے:
    703
    ثمر اچھا نہیں ہوتا ٹکریں مارنے کا، اس صورت میں تو بالکل بھی نہیں جب سر کی حالت پہلے ہی نازک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی اسی لئےتو بر وقت روک لیتے ہیں خود کو۔ ورنہ ایک آدھ دیوار تو ٹوٹ ہی جانی ہے
     
    آخری تدوین: ‏مئی 13, 2021
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. حسرت جاوید

    حسرت جاوید محفلین

    مراسلے:
    703
    چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے عصر کی، کوئی ہے جو بنانے کی ذمہ داری لے لے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,743
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    حلوا تو بنایا نہیں کسی نے، چائے کو کیا کرنا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. حسرت جاوید

    حسرت جاوید محفلین

    مراسلے:
    703
    خالی چائے ہی مل جائے تو طبیعت بحال ہو جائے، حلوہ کھانے کا دن تو آج ہمارے مفتیان صاحبان کا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر