گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دن نکلے تو سوچ الگ ، شام ڈھلے وجدان الگ
امید الگ ، آس الگ ، سکون الگ ، طوفان الگ

تشبیہ دوں توکس سے،کہ تیرے حسن کا ہر رنگ
نیلا الگ ، زمرد الگ ، یاقوت الگ ، مرجان الگ

تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے
اقرار الگ ،تکرار الگ، تعظیم الگ ، فرمان الگ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذوق ذوق کی بات ہے۔۔۔ کچھ لوگ تو جان بوجھ کر کرچیاں مٹھی میں دبائے پھرتے ہیں اور کچھ ہلکی سی چبھن بھی برداشت نہیں مر پاتے
 

حسرت جاوید

محفلین
راہِ فنا میں حالات و واقعات انسان کو موم سے پتھر بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ کوئی بھی انسان سدا ایک سا نہیں رہتا۔
 

حسرت جاوید

محفلین
ژولیدگی میں ایک شاعر کیا ہی خوب فرما گئے ہیں۔

تیری دنیا میں محبت کی کمی ہے ورنہ
کسی جنت کی ضرورت نہ تھی انسانوں کو
 

سیما علی

لائبریرین
طرۂ امتیاز ہے یہ اسلام کا کہ اس نے فرد اور اجتماعیت کے درمیان توازن قائم کیا ہے۔ نہ انفرادیت کو آزاد چھوڑا ہے نہ اجتماعیت کو۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
EzcNRKz.jpg
ظروف حاضر استادِ محترم شیر خرمہ کے ساتھ
 

الف عین

لائبریرین
کرونا کا عہد تو اب ایسا لگتا ہے کہ تاریخ عالم قبل مسیح کی طرح قبل کرونا اور بعد کرونا کے عہدوں میں تقسیم ہو جائے گی، یعنی یہ سال 1AC(after Corona) ہے
 
Top